Resultados de la búsqueda

You Searched for Search again

Resultados de la búsqueda

  1. 4۔ جملہ لغات

    431 ۔ امام علی (ع)! یزدجرد کی بیٹئ سے نام دریافت کرنے پر جب اس نے اپنا نام جہاں بانو بتایا تو فرمایا کہ نہیں شہر بانو اور یہ بات بھی فارسی زبان میں فرمائی ۔(مناقب ابن شہر آشوب 2 ص 65)۔ 432 ۔سماعہ بن مہران نے بعض شیوخ کے حوالہ سے امام باقر (ع) کے اس واقعہ ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  2. 5۔ منطق الطیر

    441 ۔ امام علی (ع)! ہمیں پرندوں کی زبان کا اسی طرح علم دیا گیا ے جیسے سلیمان بن داؤد کو دیا گیا ہے اور ہم برو بحر کے تمام جانوروں کی زبان جانتے ہیں،(مناقب ابن شہر آشوب 2 ص 54 ، بصائر الدرجات 343 / 12 از زرارہ)۔ 442 ۔ امام علی (ع)! ہمیں پرندوں کی گفتگو اور ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  3. 6۔ ماضی و مستقبل

    446 ۔ امام علی (ع) اگر قرآن مجید میں یہ آیت نہ ہوتی کہ” اللہ جس چیز کو چاہتاہے محو کردیتاہے اور جس کو چاہتاہے باقی رکھتاہے اور اس کے پاس ام الکتاب ہے، تو میں تمھیں تمام گذشتہ اور آئندہ قیامت تک ہونے والے حالات سے باخبر کردیتا ۔ (التوحید 305 / 1 ، امالی صد ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  4. 7۔ اموات و آفات

    454 ۔ امام علی (ع) (ع)! ہم اہلبیت (ع) وہ ہیں جنھیں اموات ، حوادث روزگار اور انساب کا علم عطا کیا گیاہے کہ اگر ہم میں سے کسی ایک کو بھی پل پر کھڑا کردیا جائے اور ساری امت کو گذار دیا جائے تو وہ ہر ایک کے نام اور نسب کو بتاسکتا ہے۔(بصائر الدرجات 268 / 12 رو ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  5. 8۔ ارض و سماء

    458 ۔ رسول اکرم! فضا میں کوئی پرندہ پر نہیں مارتاہے مگر ہمارے پاس اس کا علم ہوتاہے۔(عیون اخبار الرضا (ع) 2 ص 32 / 54 روایت داؤد بن سلیمان الفراء عن الرضا (ع) ، صحیفة الرضا (ع) 62 / 100 روایت احمد بن عامر الطائ عن الرضا (ع))۔ 459 ۔ ابوحمزہ! میں نے امام باق ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  6. 9۔ حوادث روز و شب

    462 ۔ سلمہ بن محرز! میں نے اما م باقر (ع) کو یہ فرماتے ہوئے سناہے کہ ہمارے علوم میں تفسیر قرآن و احکام قرآن ، علم تغیرات و حوادث زمانہ سب شامل ہیں پروردگار جب کسی قوم کے لئے خیر چاہتاہے تو انھیں سنادیتاہے اور اگر کسی ایسے کو سنادے جو سننا نہیں چاہتاہے تو ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  7. فصل سوم: منشاء علوم

    134 views ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  8. 1۔ تعلیم پیغمبر اسلام

    467 ۔ امام علی (ع)! میں جب رسول اکرم سے کسی علم کا سوال کرتا تھا تو مجھے عطا فرما دیتے تھے اور اگر خاموش رہ جاتا تھا تو از خود ابتدا فرماتے تھے۔(سنن ترمذی 5 ص 637 / 3722 ، ص 640 / 3729 ، مستدرک حاکم 3 ص 135 ، 4630 ، اسدالغابہ 4 ص 104 ، خصائص نسائی 221 ، / ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  9. 2۔ اصول علم

    475 ۔ امام علی (ع)! ہم اہلبیت (ع) کے پاس علم کی کنجیاں، حکمت کے ابواب ، مسائل کی روشنی اور حرف فصیل ہے۔(محاسن 1 ص 316 / 629 روایت ابوالطفیل، بصائر الدرجات 364 / 10)۔ 476 ۔ امام باقر (ع)! اگر ہم لوگوں کے درمیان ذاتی رائے اور خواہش سے فتویٰ دیتے تو ہم بھی ہ ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  10. 3۔ کتب انبیاء

    479 ۔ امام صادق (ع)! ہمارے پاس موسیٰ کی تختیاں اور ان کا عصا موجود ہے اور ہمیں تمام انبیاء کے وارث ہیں۔(کافی 1 ص 231 / 2 ، بصائر الدرجات 183 / 34 ، اعلام الوریٰ ص 277 روایت ابوحمزہ الثمالی)۔ 480 ۔ ابوبصیر! امام صادق (ع) نے فرمایا کہ اے ابومحمد! پروردگار ن ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  11. 4۔ کتاب امام علی (ع)

    484 ۔ ام سلمہ! رسول اکرم نے علی (ع) کو اپنے گھر میں بٹھاکر ایک بکری کی کھال طلب کی اور علی (ع) نے اس پر اول سے آخر تک لکھ لیا۔(الامامة والتبصرہ 174 / 28 مدینتہ المعاجز 2 ص 248 / 529 ، بصائر الدرجات 163 / 4)۔ 485 ۔ ام سلمہ! رسول اکرم نے ایک کھا طلب کرکے عل ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  12. 5۔ مصحف فاطمہ (ع)

    502 ۔ ابوبصیر نے امام صادق (ع) کی زبانی نقل کیا ہے کہ ہمارے پا س مصحف فاطمہ (ع) ہے اور تم کیا جانو کہ وہ کیا ہے؟ میں نے عرض کی حضور یہ کیا ہے؟ فرمایا کہ یہ ایک صحیفہ ہے جو حجم میں اس قرآن کا تین گناہے اور اس قرآن کا کوئی حرف اس میں شامل نہیں ہے۔(کافی 1 ص ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  13. 6۔ جامعہ

    506 ۔ابوبصیر امام صادق (ع) سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت نے فرمایا اے ابومحمد! ہمارے پاس جامعہ ہے اور تم کیا جانو کہ یہ جامعہ کیاہے ؟ میں نے عرض کی حضور بتادیں کہ کیا ہے؟ فرمایا کہ ایک صحیفہ ہے جس کا طول رسول اکرم کے ہاتھوں سے ستر ہاتھ ہے اور اس میں وہ سب کچھ ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  14. -7حقیقت جفر

    علم جعفر کی حقیقت اور اس کے مفہو م کے بارے میں علماء اعلام میں شد ید اختلاف پایا جاتاہے اور ہر شخص نے ایک نئے اندا ز سے اسکی تشریح و تفسیر کی ہے جس کے تفصیلات کی یہاں کوئی ضرورت نہیں ہے، خلاصہٴ روایات یہ ہے کہ علم جفر اوصیاء پیغمبر اسلام کے علوی کی بنیادو ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  15. 8۔ الہام

    512 ۔امام رضا (ع)! پروردگار جب کسی بندہ کا انتخاب امور بندگان خدا کے لئے کرتاہے تو اس کے سینہ کو کشادہ کردیتاہے اس کے دل میں حکمت کے چشمے جاری کردیتاہے اور اسے ایک الہام عطا فرماتاہے، جس کے بعد نہ کسی جواب سے عاجر ہوتاہے اور نہ کسی امر صواب کے بارے میں مت ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  16. فصل چہارم: کیفیت علوم اہلبیت (ع)

    92 views ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  17. 1۔ اذا شاؤ اعلموا

    520 ۔ امام صادق (ع)! امام جب جس چیز کو جاننا چاہتاہے جان لیتاہے(کافی 1 ص 258 / 1 ، بصائر الدرجات 315 / 3 روایات ابوالربیع و روایت دوم از یزید بنفرقد النہدی)۔ 521 ۔ عمار الساباطی! میں نے امام صادق (ع) سے دریافت کیا کہ کیا امام کے پاس غیب کا علم ہوتاہے؟ فرم ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  18. 2۔ بست و کشاد

    523 ۔ امام صادق (ع) ۔ ہمارے علم و عدم علم کی بنیاد خدائی بست و کشاد پر ہے وہ جب چاہتاہے ہم جان لیتے ہیں اور وہ نہ چاہے تو نہیں جان سکتے ہیں امام دوسرے افراد کی طرح پیدا بھی ہوتاہے، صحتمند اور بیمار بھی ہوتاہے۔کھاتا پیتا بھی ہے، اس کے یہاں بول و براز بھی ہ ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  19. 3۔ اضافہٴ علم

    525 ۔ زرارہ! میں نے امام محمد (ع) باقر کو یہ فرماتے سنا ہے کہ اگر پروردگار ہمارے علم میں مسلسل اضافہ نہ کرتا رہتا تو وہ بھی ختم ہوجاتا۔ میں نے عرض کی تو کیا آپ حضرات کو رسول اکرم سے بھی زیادہ دیدیا جاتاہے؟ فرمایا خدا جب بھی دینا چاہتاہے تو پہلے رسول اکرم ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  20. فصل اول: دین … اہلبیت (ع) کے نزدیک

    530 ۔ ابوالجارود! میں نے امام باقر (ع) سے عرض کیا ، فرزند رسول ۔! آپ کو تو معلوم ہے کہ میں آپ کا چاہنے والا ، صرف آپ سے وابستہ آپ کا غلام ہوں ؟ فرمایا ۔بیشک! میں نے عرض کیا کہ مجھے ایک سوال کرنا ہے، امید ہے کہ آپ جواب عنایت فرمادیں گے ، اس لئے کہ میں نابی ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50