Resultados de la búsqueda

You Searched for Search again

Resultados de la búsqueda

  1. فصل دوم: اہلبیت (ع) پر ظلم کرنے والوں پر جنّت حرام ہے

    1113 ۔ رسول اکرم! پروردگار نے جنت کو حرام قرار دیدیاہے اس پر جو میرے اہلبیت (ع) پر ظلم کرے۔ ان سے جنگ کرے ، ان پر حملہ کرے یا انھیں گالیاں دے۔ (ذخائر العقبئص 20 ، ینابیع ا لمودہ 2 ص 119 / 344)۔ 1114 ۔ رسول اکرم! میرے اہلبیت (ع) پر ظلم کرنے والوں اور میری ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52

  2. فصل سوم: ظالمین اہلبیت(ع) کا عذاب

    1120 ۔ رسول اکرم! ویل ہے میرے اہلبیت(ع) کے ظالموں کے لئے ، ان پر درک اسفل میں منافقین کے ساتھ عذاب کیا جائے گا ۔ (صحیفة الرضا (ع) 122 / 80 ، عیون اخبار الرضا (ع) 2 ص 47 / 177 ، مقتل الحسین (ع) خوارزمی 2 ص 83 ، مناقب ابن المغازلی 66 / 94 ، جامع الاحادیث قم ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52

  3. فصل چہارم: اہلبیت(ع) کے مظالم کے بارے میں اخبار پیغمبر اکرم

    1124 ۔ رسول اکرم! افسوس آل محمد کے بچوں پر کیسا ظلم ہونے والا ہے اس حاکم کی طرف سے جسے دولت کی بنیاد پر حاکم بنادیا جائے گا۔(الفردوس 4 ص 307 / 7147 ، الجامع الصغیر 2 ص 718 / 6939 نقل از ابن عساکر روایت سلمہ بن الاکوع، کنز العمال 14 ص 593 / 39679 روایت اصب ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52

  4. فصل پنجم: اہلبیت (ع) پر وارد ہونے والے مظالم

    1146 ۔ امام حسن (ع)! امیر المومنین (ع) کی شہادت کے بعد خطبہ دیتے ہوئے فرمایا کہ مجھ سے میرے جد رسول اکرم نے فرمایا ہے کہ اسرار امامت کے ذمہ دار میرے اہلبیت(ع) میں سے بارہ افراد ہوں گے اور سب قتل کئے جائیں گے یا انھیں زہر دیا جائیگا ، (کفایتہ الاثر ص 160 ر ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52

  5. فصل اول: بشارات حکومت اہلبیت (ع)

    ” ہم چاہتے ہیں کہ اپنے ان بندوں پر احسان کریں جنھیں اس زمین میں کمزور بنادیا گیا ہے اورانھیں قائد و امام بناکر زمین کا وارث بنادیں“ ۔(سورہٴ قصص آیت 5)۔ ” اس پروردگار نے اپنے رسول کو ہدایت اور دین حق کے ساتھ بھیجا تا کہ اس دین کو تمام ادیان پر غالب بنادے چ ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52

  6. فصل دوم: تمہید حکومت اہلبیت (ع)

    1193 ۔ رسول اکرم! کچھ لوگ مشرق سے برآمد ہوں گے جو مہدی کے لئے زمین ہموار کریں گے۔(سنن ابن ماجہ 2 ص 1368 / 4088 ، المعجم الاوسط 1 ص 94 / 285 ، مجمع الزوائد 7 ص 617 / 12414 ، عقق الدرر ص 125 ، کشف الغمہ 3 ص 267 روایت عبداللہ بن الحارث بن جزوالزبیدی)۔ 1194 ۔ ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52

  7. فصل سوم: حکومت اہلبیت (ع) آخری حکومت ہے!

    1206 ۔ امام باقر (ع)! ہماری حکومت آخری حکومت ہوگی اور دنیا کاکوئی خاندان نہ ہوگا جو ہم سے پہلے حکومت نہ کرچکا ہو اور ہماری حکومت اس لئے آخری ہوگی کہ کوئی شخص یہ نہ کہہ سکے کہ ہمیں موقع ملتا تو ہم بھی یہی طریقہ اختیار کرتے اور اس نکتہ کی طرف پرودگار نے اشا ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52

  8. فصل چہارم: انتظار حکومت اہلبیت (ع)

    1209 ۔ اسماعیل الجعفی! ایک شخص امام باقر (ع) کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس کے پاس ایک صحیفہ تھا جس کے بارے میں آپ نے فرمایا کہ یہ مخاصم کا صحیفہ ہے جس میں اس دین کے بارے میں سوال کیا گیا ہے جس میں عمل قبول ہوجاتاہے اس نے کہا خدا آپ پر رحمت نازل کرے میں بھی ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52

  9. فصل پنجم: دعائے حکومت اہلبیت (ع)

    1221 ۔ امام زین العابدین (ع)! پروردگار! اہلبیت (ع) پیغمبر کے پاکیزہ کردار افراد پر رحمت نازل فرما جنھیں تو نے اپنے امر کے لئے منتخب کیا ہے۔ اور اپنے علم کا مخزن ، اپنے دین کا محافظ ، اپنی زمین میں اپنا خلیفہ اور اپنے بندوں پر اپنی حجت قرار دیاہے، انھیں اپ ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52

  10. فصل اول: غلو پر تنبیہ

    1230 ۔ امام علی (ع)! خبردار ہمارے بارے میں غلو نہ کرنا، یہ کہو کہ ہم بندہ ہیں اور خدا ہمارا رب ہے، اس کے بعد جو چاہو ہماری فضیلت بیان کرو، (خصال 614 / 10 روایت ابوبصیر و محمدبن مسلم عن الصادق (ع) ، غرر الحکم نمبر 2740 ، تحف العقول 104 ، نوادر الاخبار ص 13 ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52

  11. فصل دوم: غالیوں سے اہلبیت (ع) کی برأت

    1242 ۔ امام علی (ع)! خدایا میں غالیوں سے بری اوربیزار ہوں جس طرح کہ عیسیٰ (ع) بن مریم نصاریٰ سے بیزار تھے۔ خدایا انھیں بے سہارا کردے اور ان میں سے کسی ایک کی بھی مدد نہ کرنا (امالی طوسی (ر) 650 / 1350 روایت اصبغ بن نباتہ، مناقب ابن شہر آشوب! ص 263)۔ 1243 ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52

  12. فصل سوم: غالیوں کا کفر

    1248 ۔ رسول اکرم! میری امت کے دو گروہ ہیں جن کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے، ہمارے اہلبیت(ع) سے جنگ کرنے والے اور دین میں غلو کرکے حد سے باہر نکل جانے والے۔(الفقیہ 3 ص 408 / 2425)۔ 1249 ۔ امام صادق (ع)! کم سے کم وہ بات جو انسان کو ایمان سے باہر نکال دیتی ہ ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52

  13. فصل چہارم: ہلاکت غالی

    1254 ۔ امام علی (ع)! ہم اہلبیت (ع) کے بارے میں دو گروہ ہلاک ہوں گے، حد سے زیادہ تعریف کرنے والا اور بیہود ہ افترا پردازی کرنے والا۔(السنتہ لابن ابی عاصم 475 / 1005)۔ 1255 ۔ امام علی (ع)! میرے بارے میں دو طرح کے لوگ ہلاک ہوجائیں گے، افراط کرنے والا غالی او ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52

  14. فصل پنجم: غلو کی روایات سب جعلی ہیں

    1259 ۔ ابراہیم بن ابی محمود! میں نے امام رضا (ع) سے عرض کیا کہ فرزند رسول! ہمارے پاس امیر المومنین (ع) کے فضائل اور آپ کے فضائل میں بہت سے روایات میں جنھیں مخالفین نے بیان کیا ہے اور آپ حضرات نے نہیں بیان کیاہے کیا ہم ان پر اعتماد کرلیں؟ فرمایا ابن ابی مح ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52

  15. فصل اول: اہلبیت (ع) والوں کے صفات

    ” جو میرا اتباع کرے گا وہ مجھ سے ہوگا“ (سورہٴ ابراہیم آیت 36)۔ 1260 ۔ رسول اکرم ۔ ہر متقی انسان میرے وابستگان میں شمار ہوتاہے۔ (الفردوس 1 ص 418 / 1691 روایت انس بن مالک) 1261 ۔ انس! رسول اکرم سے دریافت کیا گیا کہ آل محمد سے کون افراد مراد ہیں؟ فرمایا ہر م ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52

  16. فصل دوم: اہلبیت (ع) سے بیگانہ افراد کے صفات

    1265 ۔ رسول اکرم! جو شخص ہنسی خوشی ذلت کا اقرار کرلے وہ ہم اہلبیت (ع) سے نہیں ہے۔(تحف العقول ص 58)۔ 1266 ۔ رسول اکرم! جو ہمارے بزرگ کا احترام نہ کرے اور چھوٹے پر رحم نہ کرے اور ہمارے فضل کی معرفت نہ رکھتاہو وہ ہم اہلبیت(ع) سے نہیں ہے(جامع الاحادیث قمی ص 1 ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52

  17. فصل سوم: جن افراد کو اہلبیت(ع) میں شامل کیا گیاہے

    137 views ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52

  18. 1۔ ابوذر

    1283 ۔ رسول اکرم! ابوذر ۔ تم ہم اہلبیت (ع) سے ہو۔(امالی طوسی (ر) 525 / 1162 ، مکارم الاخلاق 2 ص 363 / 2661 ، تنبیہ الخواطر 2 ص 51 روایت ابوذر)۔ 100 views ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52

  19. 2 ۔ ابوعبیدہ

    1284 ۔ ابوالحسن! ابوعبیدہ کی زوجہ ان کے انتقال کے بعد امام صادق (ع) کی خدمت میں آئی اور کہا کہ میں اس لئے رورہی ہوں کہ انھوں نے غربت میں انتقال کیا ہے تو آپ نے فرمایا کہ وہ غریب نہیں تھے، وہ ہم اہلبیت(ع) میں سے ہیں۔(مستطرفات السرائر 40 / 4)۔ 90 views ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52

  20. 3۔ راہب بلیخ

    1285 ۔ حبہ عرنی! جب حضرت علی (ع) بلیخ نامی جگہ پر فرات کے کنارہ اترے تو ایک راہب صومعہ سے نکل آیا اور اس نے کہا کہ ہمارے پاس ایک کتاب ہے جو آباء و اجداد سے وراثت میں ملی ہے اور اسے اصحاب عیسیٰ بن مریم نے لکھاہے، میں آپ کے سامنے پیش کرنا چاہتاہوں ،فرمایا و ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52