read

10۔ ثباتِ قدم بر صراط

1029
۔ رسول
اکرم!
تم میں سب سے زیادہ صراط پر ثبات قدم والا وہ ہوگا جو سب سے زیادہ مجھے سے اور میرے اہلبیت(ع) سے محبت کرنے والا ہوگا۔( جامع الاحادیث قمی ص
231
1030
۔ رسول
اکرم!
تم میں سب سے زیادہ صراط پر ثابت قدم سب سے زیادہ میرے اہلبیت (ع) سے محبت کرنے والا ہوگا۔( فضائل الشیعہ
48
/
3
روایت اسماعیل بن مسلم الشعیری، الجعفریات ص
182
، نوادر راوندی ص
95
، کامل ابن عدی
6
/
2304
روایت موسیٰ بن اسماعیل ، کنز العمال
2
ص
97
/
63
341
، صواعق محرقہ ص
187
، احقاق الحق
18
/
459
1031
۔ رسول
اکرم!
ہم اہلبیت (ع) سے جس نے بھی محبت کی اس کا ایک قدم پھسلنے لگے گا تو دوسرا ثابت ہوجائے گا یہاں تک کہ خدا اسے روز قیامت نجات دیدے۔( در الاحادیث النبویہ ص
51
1032
۔ امام صادق (ع
)!
ہمارا کوئی دوست ایسا نہیں ہے جس کے دونوں قدم پھسل جائیں بلکہ جب ایک قدم پھسلنے لگتاہے تو دوسرا ثابت ہوکر اسے سنبھال لیتاہے۔( دعائم الاسلام ص
163