Risultati della ricerca

You Searched for Search again

Risultati della ricerca

  1. فصل سوم: آگاہی از عدم معرفت اہلبیت (ع)

    128 ۔رسول اکرم ، جو بغیر امام کے مرتاہے وہ جاہلیت کی موت مرتاہے، (مسند ابن حنبل 6 ص 22 / 16876 ، المعجم الکبیر 19 ، ص 388 / 910 ، الملاحم والفتن ص 153 از معاویہ ، مسند ابوداؤد طیالسی ص 259 از ابن عمر ، تفسیر عیاشی 2 ص 303 / 119 ، از عمار الساباطی ، الاختص ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  2. احادیث تنبیہ کی تحقیق

    تمام مسلمانوں کا اس نقطہ پر اتفاق ہے کہ جن روایات نے اس مضمون کی نشاندہی کی ہے کہ امام کے بغیر مرنے والا جاہلیت کی موت مرتاہے۔ قطعی طور پر سرکار دو عالم (ع) سے صادر ہوئی ہیں اور ان میں کسی طرح کے شک اور شببہ کی گنجائش نہیں ہے۔ مفہوم اور مقصود میں اختلاف ہ ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  3. فصل چہارم: روز قیامت منزلت اہلبیت (ع)

    140 ۔ رسول اکرم! سب سے پہلے میرے پاس حوض کوثر پر میرے اہلبیت (ع) وارد ہوں گے اور امت میں میرے واقعی چاہنے والے۔(السنہ لابن ابی عاصم 324 / 748 ، کنز العمال 12 / 100 / 34178)۔ 141 ۔ رسول اکرم! تم میں سب سے پہلے میرے پاس حوض کوثر پر وارد ہونے والا اور سب سے ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  4. فصل اول: اہم ترین خصوصیات

    160 views ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  5. 1۔طہارت

    ﴿ انما یرید اللہ لیذھب عنکم الرجس اھل البیت و یطھرکم تطھیرا﴾ 150 ۔ رسول اکرم! ہم وہ اہلبیت (ع) ہیں جن سے خدا نے ہر برائی کو دور رکھاہے چاہے وہ ظاہری ہوں یا باطنی (الفردوس 1 ص 54 / 144) 151 ۔ رسول اکرم! پروردگار نے مخلوقات کو دو قسموں پر تقسیم کیا اور مجھے ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  6. 2۔ ہم پلہ قرآن

    165 ۔ زید بن ارقم کا بیان ہے کہ ایک مرتبہ رسول اکرم نے مکہ و مدینہ کے درمیان خم نامی مقام پر خطبہ ارشاد فرمایا اور حمد و ثنائے الہی کے بعد وعظ و نصیحت کرتے ہوئے فرمایا کہ لوگو! میں بھی ایک بشر ہوں اور قریب ہے کہ میرے پاس داعی الہی آجائے اور میں اس کی آواز ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  7. 3 ۔ خلفاء اللہ

    184 ۔ کمیل بن زیاد راوی ہیں کہ امیر المؤمنین (ع) میرا ہاتھ پکڑ کر صحرا کی طرف لے گئے اور وہاں جاکر ایک آہ سرد کھینچ کر فرمایا” بیشک زمین حجت خدا کو قائم رکھنے والے سے خالی نہیں ہوسکتی ہے چاہے ظاہر بظاہر ہو یا پردہٴ غیب میں ہوتا کہ اللہ کے دلائل و بینات با ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  8. 4۔ خلفاء النبی

    189 ۔ رسول اکرم! میرے خلفاء ۔ اولیاء اور میرے بعد مخلوقات پر حجت پروردگار بارہ افراد ہوں گے۔ اول میرا برادر اور آخر میرا فرزند! سوال کیا گیا کہ یہ برادر کون ہیں ؟ فرمایا علی (ع) بن ابی طالب! اور فرزند کون ہے؟ فرمایا وہ مہدی جو ظلم و جور سے بھری ہوئی دنیا ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  9. 5۔ اوصیاء نبی

    193 ۔ رسول اکرم! میں سید الانبیاء والمرسلین اور افضل از ملائکہ مقربین ہوں اور میرے اولیاء تمام انبیاء و مرسلین کے اوصیاء کے سردار ہیں ۔(امالی صدوق (ر) ص 245 ، بشارة المصطفی ٰ ص 34)۔ 194 ۔ رسول اکرم! میں انبیاء کا سردار ہوں اور علی (ع) بن ابی طالب (ع) اوصی ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  10. 6۔ پیغمبر اسلام کے محبوب ترین

    203 ۔ جناب ام سلمہ کہتی ہیں کہ ایک دن رسول اکرم تشریف فرما تھے کہ اچانک فاطمہ (ع) ایک مخصوص غذا لے کر حاضر ہوگئیں، آپ نے فرمایا کہ علی (ع) اور ان کے فرزند کہاں ہیں ؟ جناب فاطمہ (ع) نے عرض کی کہ گھر میں ہیں۔ فرمایا انھیں طلب کرو! اتنے میں علی (ع) و حسن (ع) ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  11. 7 ۔ افضل خلائق

    207 ۔ رسول اکرم! تمھارے بزرگوں میں سب سے بہتر علی (ع) بن ابی طالب (ع) ہیں، تمھارے جوانوں میں سب سے افضل حسن (ع) و حسین (ع) ہیں اور تمھاری عورتوں میں سب سے بالاتر فاطمہ (ع) بنت محمد ہیں۔(تاریخ بغداد 4 / 392 / 2280)۔ 208 ۔ رسول اکرم! میں اور میرے اہلبیت(ع) ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  12. 8۔ مباہلہ میں شرکت

    315 ۔ عبدالرحمان بن کثیر نے جعفر بن محمد، ان کے والد بزرگوار کے واسطہ سے امام حسن (ع) سے نقل کیا ہے کہ مباہلہ کے موقع پر آیت کے نازل ہونے کے بعد رسول اکرم نے نفس کی جگہ میرے والد کو لیا، ابنائنا میں مجھے اور بھائی کولیا، نساء نامیں میری والدہ فاطمہ (ع) کو ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  13. 9۔ اولو الامر

    یا ایہا الذین امنوا اطیعو اللہ و اطیعو الرسول و اولی الامر منکم۔(نساء آیت 59) 218 ۔ امام علی (ع)! رسول اکرم نے فرمایا کہ اولو الامر وہ افراد ہیں جنھیں خدا نے اطاعت میں اپنا اور میرا شریک قرار دیا ہے اور حکم دیا ہے کہ جب کسی امر میں اختلاف کا خوف ہو تو انھ ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  14. 10 ۔ اہل الذکر

    227 ۔ رسول اکرم! فاسئلوا اہل الذکر کے ذیل میں فرمایا کہ ذکر سے مراد میں ہوں اور اہل ذکر ائمہ ہیں (الکافی 1 ص 210)۔ 228 ۔ اما م علی (ع)! ہم میں اہل ذکر ۔(ینابیع المودہ 1 ص 357 ، مناقب ابن شہر آشوب 3 ص 98 ، العمدة ص 288 / 468)۔ 229 ۔ حارث! میں نے امام علی ( ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  15. 11۔ محافظین دین

    239 ۔ رسول اکرم نے امام علی (ع) سے فرمایا، یا علی (ع)! میں ، تم تمھارے دونوں فرزند حسن (ع) و حسین (ع) اور اولاد حسین (ع) کو نو فرزند دین کے ارکان اور اسلام کے ستون ہیں ، جو ہمارا اتباع کرے گا نجات پائے گا اور جو ہم سے الگ ہوجائے گا اس کا انجام جہنم ہوگا ۔ ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  16. 12۔ ابواب اللہ

    243 ۔ رسول اکرم ، ہم وہ خدائی دروازے ہیں جن کے ذریعہ خدا تک رسائی ہوتی ہے اور ہمارے ہی ذریعہ سے طالبان ہدایت ہدایت پاتے ہیں ۔ (فضائل الشیعہ 50 / 7 ، تاویل الآیات الظاہرہ ص 498 از ابوسعید خدری) ۔ 244 ۔ امام علی (ع) ، ہمیں دین کے شعار اور اصحاب ہیں اور ہمیں ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  17. 13 ۔ عرفاء اللہ

    247 ۔ رسول اکرم نے امام علی (ع) سے فرمایا یہ تین چیزیں ہیں جن کے بارے میں قسم کھاتاہوں کہ یہ برحق ہیں، تم اور تمھارے بعد کے اوصیاء سب وہ عرفاء ہیں جن کے بغیر خدا کی معرفت ممکن نہیں ہے اور وہ عرفا ء میں جن کے بغیر جنت میں داخلہ ممکن نہیں ہے کہ جنت میں وہی ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  18. 14۔ ارکان زمین

    253 ۔ امام باقر (ع) ، رسول اکرم وہ دروازہ رحمت میں جس کے بغیر جنت میں داخلہ ممکن نہیں ہے ، وہ راہ ہدایت ہیں کہ جو اس پر چلا وہ خدا تک پہنچ گیا یہی کیفیت امیر المومنین (ع) اور ان کے بعد کے جملہ ائمہ کی ہے، پروردگار نے انھیں زمین کا رکن بنایاہے تا کہ اپنی ج ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  19. 15۔ ارکان عالم

    256 ۔ رسول اکرم اولاد علی (ع) کے ائمہ کی توصیف کرتے ہوئے فرماتے ہیں یہ سب میرے خلفاء ۔ اوصیاء میری اولاد اور میری عترت ہیں انھیں کے ذریعہ پروردگار آسمانوں کو زمین پر گرنے سے روکے ہوئے ہے اور انھیں کے ذریعہ زمین اپنے باشندوں سمیت مرکز سے ہٹنے سے محفوظ ہے۔ ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  20. 16۔ امان اہل ارض

    259 ۔ رسول اکرم! ستارے اہل آسمان کے لئے امان ہیں کہ وہ ختم ہوجائیں تو اہل آسمان کا خاتمہ ہوجائے اور اسی طرح ہمارے اہلبیت (ع) اہل زمین کیلئے امان ہیں کہ ان کا سلسلہ ختم ہوجائے تو سارے اہل زمین فنا ہوجائیں گے، (فضائل الصحابہ ابن حنبل 2 ص 671 / 1145 ، الفردو ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50