262 ۔ رسول اکرم! ہم شجرہٴ نبوت کے اہلبیت (ع) اور رسالت کے معدن ہیں، ہمارے اہلبیت (ع) سے افضل ہمارے علاوہ کوئی نہیں ہے۔(امالی الشجری 1 ص 154 روایت امام علی (ع) ، احقاق الحق 9 ص 378 نقل از مناقب ابن المغازلی)۔ 263 ۔ امام حسین (ع) نے عتبہ بن ابی سفیان سے فرم ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50
269 ۔ رسول اکرم! یہ سب ائمہ ابرار ہیں، یہ حق کے ساتھ ہیں اور حق ان کے ساتھ ہے۔(کفایة الاثر ص 177 ، روایت عطاء از امام حسین (ع)) ۔ 270 ۔ امام علی (ع)! آگاہ ہوجاؤ کہ پروردگار نے انھیں خیر کا اہل ، حق کا ستون اور اطاعت کے لئے تحفظ قرار دیا ہے۔(نہج البلاغہ خط ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50
277 ۔ امام علی (ع)! ہم کلام کے امراء ہیں، ہمارے ہی اندر اس کی جڑیں پیوست ہیں اور ہمارے ہی سر پر اس کی شاخیں سایہ افگن ہیں۔(نہج البلاغہ خطبہ 233 ، غرر الحکم ص 2774 ، اس روایت میں عروق و غصون کے بجائے فروغ و اغصان کا لفظ وارد ہوا ہے)۔ 278 ۔ امام صادق (ع)! پ ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50
279 ۔ زید بن ارقم! رسول اکرم نے علی (ع) و فاطمہ (ع) و حسن (ع) و حسین (ع) سے خطاب کرکے فرمایا کہ جس سے تمھاری جنگ ہے اس سے میری جنگ ہے اور جس سے تمھاری صلح ہے اس سے میری صلح ہے۔(سنن ترمذی 5 ص 699 / 3870 ، سنن ابن ماجہ 1 ص 52 / 145 ، مستدرک 3 ص 161 / 4714 ، ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50
285 ۔رسول اکرم! اللہ نے دین کا آغاز و انجام ہمیں کو قرار دیا ہے اور وہ ہمارے ہی ذریعہ بغض و عداوت کے بعد دلوں میں الفت پیدا کرتاہے،(امالی مفید 251 / 4 ، امالی طوسی 21 / 24 روایت عمر بن علی (ع))۔ 286 ۔ امام علی (ع)! رسول اکرم نے اپنے بعد کے حوادث کا ذکر کر ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50
295 ۔ رسول اکرم ، ہم اہل بیت وہ ہیں جن پر کسی کا قیاس نہیں کیا جاسکتاہے ۔(الفردوس 4 ص 283 ، 6838 ، فرائد السمطین 1 ص 45 ، ذخائر العقب ص 17 ، روایت انس ، ینابیع المودہ 2 ص 114 / 322 روایت ابن عباس)۔ 296 ۔ رسول اکرم! ہم اہلبیت (ع) وہ ہیں جن کا مقابلہ کسی شخ ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50
302 ۔ رسول اکرم! پروردگار نے مجھ میں اور میرے اہلبیت (ع) میں فضیلت، شرف، سخاوت، شجاعت، علم اور حلم سب کو جمع کردیاہے، ہمارے لئے آخرت ہے اور تمھارے لئے دنیا ۔ (ینابیع المودة 2 ص 302 / 863 از ابن عمر، احقاق الحق 18 ص 532 از مودة القربیٰ)۔ 303 ۔ رسول اکرم! ہ ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50
169 views ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50
347 ۔ رسول اکرم! پروردگار نے اہلبیت (ع) کے بارے میں فرمایاہے کہ یہ سب تمھارے بعد میرے علوم کے خزانہ دار ہیں ۔(کافی 1 ص 193 / 4 ، بصائر الدرجات 105 / 12 ، روایت ابوحمزہ ثمالی از امام (ع) باقر)۔ 348 ۔ امام باقر (ع) خدا کی قسم ہم زمین و آسمان میں اللہ کے خزا ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50
353 ۔ امام زین العابدین (ع)! ہم خدا کے ابواب ہیں اور ہمیں صراط مستقیم ہیں، ہمیں اس کے علم کے ظرف ہیں اور ہمیں اس کی وحی کے ترجمان ، ہمیں توحید کے ارکان ہیں اور ہمیں اس کے اسرار کے مرکز (معانی الاخبار 35 / 5 ، ینابیع المودة 3 ص 359 / 1 روایت ثابت ثمالی)۔ 3 ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50
358 ۔ رسول اکرم ، روئے زمین پر پہلے وصی جناب ہبة اللہ بن آدم (ع) تھے، اس کے بعد کوئی نبی ایسا نہیں تھا جس کا کوئی وصی نہ رہاہو، جبکہ انبیاء کی تعداد ایک لاکھ چوبیس ہزار تھی اور ان میں سے پانچ اولوالعزم تھے نوح (ع) ، ابراہیم (ع) ، موسی ٰ (ع) ، عیسیٰ (ع) ، ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50
369 ۔ امام باقر (ع)! سوال کیا گیا کہ اگر آپ کی حدیث کو بلاسند بیان کریں تو اس کی سند کیا ہے؟ فرمایا ایسی حدیث کی سند یہ ہے کہ میں نے اپنے والد سے انھوں نے اپنے والد سے ، انھوں نے اپنے والد سے اور انھوں نے رسول اکرم سے نقل کیا ہے اور آپ نے جبریل سے نقل کیا ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50
377 ۔رسول اکرم! میں تمھارے درمیان دو چیزیں چھوڑے جارہاہوں ۔ اگر تم ان دونوں کو اختیار کرلوگے تو ہرگز گمراہ نہ ہوگے۔ ایک کتاب خدا ہے اور ایک میری عترت اہلبیت (ع) ، ایہا الناس! میری بات سنو! میں نے یہ پیغام پہنچادیاہے کہ تم سب عنقریب میرے پاس حوض کوثر پر وا ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50
393 ۔ اما م علی (ع)! کہاں ہیں وہ لوگ جن کا خیال ہے کہ ہمارے بجائے وہی ” راسخوں فی العلم“ ہیں حالانکہ یہ صریحی جھوٹ ہے اور ہمارے اوپر ظلم ہے کہ خدا نے ہمیں بلند بنایاہے اور انھیں پست قرار دیا ہے، ہمیں علم عنایت فرمایاہے اور انھیں اس علم سے الگ رکھاہے، ہمیں ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50
398 ۔ رسول اکرم! ہم اہلبیت(ع) رحمت کی کلید، رسالت کا محل ، ملائکہ کے نزول کی منزل اور علم کے معدن ہیں۔(فرائد السمطین 1 ص 44 / 9 از ابن عباس)۔ 399 ۔حمید بن عبداللہ بن یزید المدنی ناقل ہے کہ رسول اکرم کے سامنے ایک فیصلہ کا ذکر کیا گیا جو علی (ع) بن ابی طالب ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50
407 ۔ امیر المومنین (ع) آل محمد کے صفات کا ذکر کرتے ہوئے فرماتے ہیں، یہ حضرات علم کی زندگی اور جہالت کی موت ہیں، ان کا حلم ان کے علم کی خبر دے گا اور ان کا ظاہر ان کے باطن کے بارے میں بتائے گا اور ان کی خاموشی ان کے نطق کی حکمت کی دلیل ہے، یہ نہ حق کی مخا ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50
128 views ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50
409 ۔ابوسعید خدری! میں نے رسول اکرم سے آیت شریفہ ” و من عندہ علم الکتاب“ کے بارے میں دریافت کیا تو فرمایا کہ اس سے میرا بھائی علی (ع) بن ابی طالب مراد ہے۔(شواہد التنزیل 1 ص 400 / 422)۔ 410 ۔ ابوسعید خدری! میں نے رسول اکرم سے ارشاد احدیت ” قال الذین عندہ ع ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50
417 ۔ رسول اکرم! میرے بعد علی (ع) ہی لوگوں کو تاویل قرآن کا علم دیں گے اور انھیں باخبر بنائیں گے۔(شواہد التنزیل 1 ص 39 / 28 از انس)۔ 418 ۔ امام علی (ع)! مجھ سے کتاب الہی کے بارے میں جو چاہو دریافت کرلو کہ کوئی آیت ایسی نہیں ہے جس کے بارے میں مجھے یہ نہ مع ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50
428 ۔ امام علی (ع)! قسم ہے اس ذات کی جس نے دانہ کو شگافتہ کیا اور جاندار کو پیدا کیا کہ میں زمین و آسمان کے ملکوت میں وہ اختیارات رکھتاہوں کہ اگر تمھیں اس کے ایک حصّہ کا بھی علم ہوجائے تو تم برداشت نہیں کرسکتے ہو۔ پروردگار کے 72 اسم اعظم ہیں جن میں سے آصف ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50