937 ۔ رسول اکرم! آل محمد سے ایک دن کی محبت ایک سال کی عبادت سے بہتر ہے اور اس پر مرنے والا جنت میں داخل ہوجاتاہے۔(الفردوس 2 ص 142 / 2721 ، ینابیع المودة 3 ص 191 روایت ابن مسعود)۔ 938 ۔ رسول اکرم! ابوذر کو وصیت فرماتے ہیں، دیکھو سب سے پہلی عبادت پروردگار م ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52
942 ۔ محمد بن اسماعیل بن عبدالرحمان الجعفی! میں اور میرے چچا حصین بن عبدالرحمان امام صادق (ع) کی خدمت میں حاضر ہوئے تو آپ نے انھیں قریب بلاکر بٹھایا اور فرمایا کہ یہ کس کے فرزند ہیں ؟ انھوں نے عرض کی کہ میرے بھائی اسماعیل کے فرزند ہیں!۔ فرمایا خدا اسماعیل ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52
126 views ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52
943 ۔رسول اکرم ۔ لوگو! اپنی اولاد کا امتحان محبت علی (ع) کے ذریعہ لو کہ علی (ع) کسی گمراہی کی دعوت نہیں دے سکتے ہیں اور کسی ہدایت سے دور نہیں کرسکتے ہیں جو اولاد ان سے محبت کرے وہ تمھاری ہے ورنہ پھر تمھاری نہیں ہے۔(تاریخ دمشق حالات امام علی (ع) 2 ص 225 / ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52
954 ۔ جابر بن عبداللہ انصاری! ایک اعرابی رسول اکرم کی خدمت میں حاضر ہوکر کہنے لگا کہ حضور کیا جنت کی کوئی قیمت ہے؟ فرمایا، بیشک اس نے کہا وہ کیا ہے ؟ فرمایا لا الہ الا اللہ جسے بندہ مومن خلوص دل کے ساتھ زبان پر جاری کرے۔ اس نے کہا کہ خلوص دل کا مطلب کیا ہ ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52
957 ۔ رسول اکرم! مجھ سے میرے پروردگار نے عہد کیا ہے کہ میرے اہلبیت (ع) کی محبت کے بغیر کسی بندہ کے ایمان کو قبول نہیں کرے گا۔ (احقاق الحق 9 ص 454 نقل از مناقب مرتضویہ و خلاصة الاخبار)۔ 958 ۔ رسول اکرم! کوئی انسان صاحب ایمان نہیں ہوسکتاہے جب تک میں اس کے ن ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52
970 ۔ رسول اکرم! قیامت کے دن سب سے پہلے ہم اہلبیت (ع) کی محبت کے بارے میں سوال کیا جائے گا ۔(عیون اخبار الرضا (ع) 2 ص 62 / 258 روایت حسن بن عبداللہ بن محمد بن العباس الرازی التمیمی)۔ 971 ۔ ابوبرزہ رسول اکرم سے روایت کرتے ہیں کہ قیامت کے دن کسی بندہ کے قدم ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52
974 ۔ رسول اکرم! اپنی اولاد کی تربیت کرو میری محبت ، میری اہلبیت (ع) کی محبّت اور قرآن کی تعلیم پر ۔(احقاق الحق 18 / 498)۔ 975 ۔ رسول اکرم! اپنی اولاد کو تین خصلتوں کی تربیت دو، اپنے پیغمبر کی محبّت پیغمبر کے اہلبیت (ع) کی محبت اور قرائت قرآن ، اس لئے کہ ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52
979 ۔ امام صادق (ع)! اللہ اس بندہ پر رحم کرے جو ہمیں لوگوں میں محبوب بنائے اور مبغوض نہ بنائے۔(کافی 8 ص 229 / 293 ، تنبیہ الخواطر 2 ص 152 روایت ابوبصیر، مشکٰوة الانوار ص 180 روایت علی بن ابی حمزہ ، الاعتقادات و تصحیح الاعتقادات ص 109 ، دعائم الاسلام 1 ص 6 ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52
113 views ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52
982 ۔ امام علی (ع)! میں رسول اکرم کے ساتھ ہوں گا اور میرے فرزند میرے ساتھ حوض کوثر پر ہوں گے لہذا جسے میرے ساتھ رہناہے اسے میری بات کو اختیار کرنا ہوگا اور میرے عمل کے مطابق عمل کرنا ہوگا۔(خصال ص 624 / 10 روایت ابوبصیر و محمد بن مسلم ، تفسیر فرات ص 367 / ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52
988 ۔ حنش بن المعتمر! میں امیر المومنین علی (ع) بن ابی طالب (ع) کی خدمت میں حاضر ہوا اور میں نے سلام کرکے مزاج دریافت کیا تو فرمایا کہ میری شام اس عالم میں ہوئی ہے کہ میں اپنے دوستوں کا دوست اور دشمنوں کا دشمن ہوں اور ہمارا دوست اس رحمت خدا پر مطمئن ہے جس ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52
991 ۔ صالح بن میثم التمار! میں نے حضرت میثم کی کتاب میں دیکھا ہے کہ ہم لوگوں نے ایک شام امیر المومنین (ع) کی خدمت میں حاضری دی تو آپ نے فرمایا کہ جس مومن کے دل کا بھی خدا نے ایمان کے لئے امتحان لے لیا وہ ہماری مودت کو اپنے دل میں ضرور پائے گا اور جس پر خد ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52
994 ۔ ابوسعید خدری نے رسول اکرم سے ایک حاجت کے بارے میں فریاد کی تو آپ نے فرمایا کہ ابوسعید صبر کرو کہ فقر و فاقہ میرے چاہنے والوں تک پہاڑوں کی بلندیوں سے وادیوں کی طرف آنے والے سیلاب سے زیادہ تیز رفتاری کے ساتھ آتاہے ۔ (مسند ابن حنبل 4 ص 85 / 11379 ، شعب ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52
138 views ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52
۱۰۰۵ ۔ رسول اکرم! ہم اہلبیت(ع) کی محبت گناہوں کو محو کردیتی ہے اور نیکیوں کو دگنا کردیتی ہے۔(امالی طوسی (ر) ص ۱۶۴ / ۲۷۴ روایت علی بن مہدی ، ارشاد القلوب ص ۲۵۳)۔ ۱۰۰۶ ۔ امام حسن (ع)! خدا کی قسم ہماری محبت ہر ایک کو فائدہ پہنچا دیتی ہے چاہے وہ ارض دیلم کا ق ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52
1011 ۔ امام باقر (ع)! جو شخص بھی ہم سے محبت کرتاہے، اللہ اس کے دل کو پاک کردیتاہے اور جس کے دل کو پاک کردیتاہے وہ ہمارے لئے سراپا تسلیم ہوجاتاہے اور جب ایسا ہوجاتا ہے تو پروردگار اسے سختی حساب اور ہول قیامت سے محفوظ بنادیتاہے۔(کافی 1 ص 194 / 1 ابوخالد کاب ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52
1013 ۔ امام علی (ع)! جب آیت کریمہ ” الا بذر اللہ تطمئن القلوب“ نازل ہوئی تو رسول اکرم نے فرمایا کہ یہ وہ شخص ہے جو خدا و رسول اور میرے اہلبیت (ع) سے سچی محبت کرتاہے اور جھوٹ نہیں بولتاہے اور مومنین سے بھی حاضر و غائب ہر حال میں محبت کرتاہے کہ مومنین ذکر خ ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52
1016 ۔ امام صادق (ع)! جو ہم اہلبیت (ع) سے محبت کرے گا اور ہماری محبت کو اپنے دل میں ثابت کرے گا اس کی زبان سے حکمت کے چشمے جاری ہوں گے اور اس کے دل میں ایمان ہمیشہ تازہ رہے گا ۔(محاسن 1 ص 134 / 167 روایت فضیل بن عمر)۔ 81 views ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52
1017 ۔ رسول اکرم! میرے اہلبیت (ع) اور میری ذریت کی محبت کمال دین کا سبب بنتئ ہے۔(امالی صدوق (ر) ص 161 / 1 روایت حسن بن عبداللہ)۔ 1018 ۔ رسول اکرم! میرے قبیلہ ، میرے اہلبیت(ع) اور میری ذریت کی فضیلت ویسی ہی ہے جیسے دنیا کی ہر شے پر پانی کی فضیلت ہے کہ ہر ش ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52