1020 ۔ رسول اکرم ۔ میری شفاعت میری امت میں صرف ان لوگوں کے لئے ہے جو میرے اہلبیت (ع) سے محبت کرنے والے ہیں اور میرے شیعہ ہیں ۔ (تاریخ بغداد 2 ص 146) ۔ 1021 ۔ رسول اکرم ، ہم اہلبیت (ع) کی محبت اختیار کرو کہ جو ہماری محبت لے کر میدان قیامت میں وارد ہوگا ، و ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52
1023 ۔ رسول اکرم! تم میں سب سے زیادہ نورانیت کا حامل وہ شخص ہوگا جو سب سے زیادہ اہلبیت (ع) سے محبت کرنے والا ہوگا ۔ (شواہد التنزیل 2 ص 310 / 948 از سالم)۔ 1024 ۔ رسول اکرم! آگاہ ہوجاؤ کہ خدا کی قسم کوئی بندہ میرے اہلبیت(ع) سے محبت نہیں کرتاہے مگر یہ کہ پر ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52
1025 ۔ رسول اکرم! جو ہم اہلبیت (ع) سے محبت کرے گا پروردگار اسے روز قیامت مامون و محفوظ اٹھائے گا۔(عیون اخبار الرضا (ع) 2 ص 58 / 220 از ابومحمد الحسن بن عبداللہ بن محمد بن العباس الرازی التمیمی عن الرضا (ع))۔ 1026 ۔ رسول اکرم! آگاہ رہو کہ جو آل محمد سے محب ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52
1029 ۔ رسول اکرم! تم میں سب سے زیادہ صراط پر ثبات قدم والا وہ ہوگا جو سب سے زیادہ مجھے سے اور میرے اہلبیت(ع) سے محبت کرنے والا ہوگا۔(جامع الاحادیث قمی ص 231)۔ 1030 ۔ رسول اکرم! تم میں سب سے زیادہ صراط پر ثابت قدم سب سے زیادہ میرے اہلبیت (ع) سے محبت کرنے و ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52
1033 ۔ رسول اکرم! روز قیامت پروردگار فاطمہ (ع) کو آواز دے گا کہ جو چاہو مانگ لو میں عطا کردوں گا! تو فاطمہ (ع) کہیں گی کہ خدایا تجھ ہی سے ساری امیدیں وابستہ ہیں اور تو امیدوں سے بھی بالاتر ہے، میرا سوال صرف یہ ہے کہ میرے اور میری عترت کے محبون پر جہنم کا ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52
1036 ۔ امام علی (ع)! رسول اکرم نے حسن (ع) و حسین (ع) کا ہاتھ پکڑ کر فرمایا کہ جو مجھ سے ، ان دونوں سے اور ان کے والدین سے اور ان کے والدین سے محبت کرے گا وہ روز قیامت میرے ساتھ درجہ میں ہوگا۔(سنن ترمذی 5 ص 641 / 37733 ، مسند احمد بن حنبل 1 ص 168 / 576 ، ف ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52
1051 ۔ حذیفہ! میں نے رسول اکرم کودیکھا کہ امام حسین (ع) کا ہاتھ پکڑ کر فرمارہے ہیں کہ ایھا الناس۔ اس کا جد یوسف بن یعقوب کے جد سے افضل ہے اور یاد رکھو کہ حسین (ع) کی منزل جنّت ہے، اس کے باپ کی منزل جنّت ہے، اس کی ماں کی جگہ جنّت ہے۔اس کا بھائی جنتی ہے اور ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52
1060 ۔ رسول اکرم ۔ جو خدا پر توکل کرنا چاہتاہے اسے چاہئے کہ میرے اہلبیت (ع) سے محبت کرے اور جو عذاب قبر سے نجات چاہتاہے اس کا بھی فرض ہے کہ میرے اہلبیت (ع) سے محبت کرے اور جو حکمت چاہتاہے اواس کا بھی فرض ہے کہ اہلبیت(ع) سے محبت کرے اور جو جنت میں بلاحساب ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52
1061 ۔ رسول اکرم! پروردگار جس شخص کو ہم اہلبیت (ع) کے ائمہ کی محبت عنایت کردے گویا کہ اسے دنیا و آخرت کا سارا خیر حاصل ہوگا لہذا کوئی شخص اپنے جنتی ہونے میں شک نہ کرے کہ ہم اہلبیت (ع) کی محبت میں بیس خصوصیات پائی جاتی ہیں، دس دنیا میں اور دس آخرت میں ۔ دن ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52
1065 ۔ رسول اکرم! میرے بعد ائمہ بارہ ہوں گے جن میں سے نوصلب حسین (ع) سے ہوں گے اور ان کا نواں قائم ہوگا، خوشا بحال ان کے دوستوں کے لئے اور ویل ان کے دشمنوں کے لئے۔(کفایة الاثر ص 30 روایت ابوسعید خدری)۔ 1066 ۔ رسول اکرم! میرے بارہ ائمہ مثل نقباء بنئ اسرائی ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52
135 views ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52
1074 ۔ رسول اکرم! شب معراج میں آسمان پر گیا تو میں نے دیکھا کہ در جنت پر لکھا ہے۔ لا الہ الا اللہ ۔ محمد رسول اللہ ، علی حبیب اللہ الحسن والحسین (ع) صفوة اللہ ، فاطمة خیرة اللہ اور ان کے دشمنوں پر لعنة اللہ ۔(تاریخ بغداد 1 ص 259 ، تہذیب دمشق 4 ص 322 ، منا ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52
1079 ۔ رسول اکرم! جو ہم اہلبیت (ع) سے نفرت کرے گا وہ منافق ہوگا ۔(فضائل الصحابہ ابن حنبل 2 ص 661 ، 1166 ، درمنثور 7 ص 349 نقل از ابن عدی ،مناقب ابن شہر آشوب 3 ص 205 ، کشف الغمہ 1 ص 47 روایت ابوسعید)۔ 1080 ۔ رسول اکرم! ہم اہلبیت (ع) کا دوست مومن متقی ہوگا ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52
1086 ۔ رسول اکرم! ہوشیار ہو کہ جو بغض آل محمد پر مرجائے گا وہ کافر مرے گا، جو بغض آل محمد پر مرے گا وہ بوئے جنت نہ سونگھ سکے گا۔(کشاف 3 ص 403 ، مائتہ منقبہ 90 / 37 روایت ابن عمر، بشارة المصطفیٰ ص 197 ، فرائد السمطین 2 ص 256 / 254 روایت جریر بن عبداللہ ، ج ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52
1088 ۔ جابر بن عبداللہ رسول اکرم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا، لوگو! جو ہم اہلبیت (ع) سے بغض رکھے گا اللہ اسے روز قیامت یہودی محشور کرے گا۔ میں نے عرض کی حضور! چاہے نماز روزہ کیوں نہ کرتا ہو؟ فرمایا چاہے نماز روزہ کا پابند ہوا اور اپنے کو مسلمان تصور ک ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52
1091 ۔ عبدالسلام بن صالح الہروی از امام رضا (ع) … میں نے عرض کی کہ فرزند رسول! پھر اس روایت کے معنی کیا ہیں کہ لا الہ الا اللہ کا ثواب یہ ہے کہ انسان پروردگار کے چہرہ کو دیکھ لے؟ فرمایا کہ اگر کسی شخص کا خیال ظاہری چہرہ کا ہے تو وہ کافر ہے ۔ یاد رکھو کہ خ ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52
1092 ۔ رسول اکرم! جو بھی ہم اہلبیت (ع) سے بغض رکھے گا، خدا اسے روز قیامت کوڑھی محشور کرے گا ۔(ثواب الاعمال 243 / 2 ، محاسن 1 ص 174 / 269 روایت اسماعیل الجعفی ، کافی 2 ص 337 / 2)۔ 81 views ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52
1093 ۔ انس بن مالک! میں نے رسول اکرم کو علی (ع) بن ابی طالب (ع) کی طرف رخ کرکے اس آیت کی تلاوت کرتے دیکھا ” رات کے ایک حصہ میں بیدار ہوکر یہ خدائی عطیہ ہے وہ اس طرح تمھیں مقام محمود تک پہنچانا چاہتاہے“ (اسراء ص 79)۔ اورپھر فرمایا ۔ یا علی (ع)! پروردگار نے ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52
1095 ۔ رسول اکرم! قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے، ہم اہلبیت(ع) سے جو شخص بھی دشمنی کرے گا اللہ اسے جہنم میں جھونک دے گا، (مستدرک حاکم 3 ص 162 / 4717 ، موارد الظمان 555 / 2246 ، مناقب کوفی 4 ص 120 / 607 ، درمنثور ص 349 نقل از احمد ابوحبان)۔ 10 ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52
1102 ۔ رسول اکرم! ویل ہے میرے اہلبیت(ع) کے دشمنوں کے لئے جو ان پر اپنے کو مقدم رکھتے ہیں ، انھیں نہ میری شفاعت حاصل ہوگی اور نہ میرے پروردگار کی جنت کو دیکھ سکیں گے۔(امالی شجری 1 ص 154)۔ 1103 ۔ رسول اکرم (ع)! اس پر اللہ کا شدید غضب ہوگا جو میری عترت کے با ...
Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52