Risultati della ricerca

You Searched for Search again

Risultati della ricerca

  1. فصل چہارم: جامع وصایائے اہلبیت (ع)

    773 ۔ عبدالرحمان بن حجاج! میرے پاس امام موسی کاظم (ع) نے ایک نسخہ امیر المومنین (ع) کی وصیت کا ارسال فرمایا جس کا مضمون یہ تھا۔ ” بسم اللہ الرحمن الرحیم“ یہ علی (ع) بن ابی طالب (ع) کا وصیت نامہ ہے ، علی (ع) اس امر کی شہادت دیتاہے کہ خدا وحدہ لا شریک ہے او ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  2. فصل اول: معرفت حقوق

    781 ۔ رسول اکرم ، قسم ہے اس خدا کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے کہ ہمارے حق کی معرفت کے بغیر کسی بندہ کا کوئی عمل مفید نہیں ہوسکتاہے ۔ (المعجم الاوسط 2 ص 360 / 2230 روایت ابن ابی لیلیٰ از امام حسن (ع) ینابیع المودہ 2 ص 272 / 775 روایت جابر ، مجمع الزوائد 0 ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  3. فصل دوم: تاکید محافظت حق اہلبیت (ع)

    787 ۔ رسول اکرم ۔ میں تمھیں اہلبیت (ع) کے بارے میں خدا کو یاد دلاتاہوں، میں تمھیں اہلبیت (ع) کے بارے میں خدا کو یاد دلاتاہوں ۔ (صحیح مسلم 4 / 1873 / 2480 ، سنن دارمی 2 ص 890 / 3198 ، مسند ابن حنبل 7 ص 75 / 19285 ، السنن الکبری 10 ص 194 / 20335 ، تہذیب تار ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  4. فصل سوم: عناوین حقوق اہلبیت (ع)

    149 views ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  5. 1۔ مودت

    ارشاد احدیت ہوتاہے، پیغمبر آپ ان سے کہہ دیجیئے کہ میں رسالت کا اجر قربا کی مودت کے علاوہ کچھ نہیں چاہتاہوں اور جو شخص ایک نیکی اختیار کرے گا ہم اس کی نیکی میں اضافہ کردیں گے کہ خدا غفور بھی ہے اور شکور بھی ہے، سورہ شوریٰ آیت 23 ۔ ” آپ کہہ دیجیئے کہ میں نے ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52

  6. 2۔ تمسک

    828 ۔ رسول اکرم! میں اور میرے اہلبیت (ع) جنت کے ایک شجر کے مانند ہیں جس کی شاخیں اس دنیا میں بھی ہیں لہذا اگر کوئی شخص ہم سے متمسک ہوگیا تو گویا اس نے پروردگار کے راستہ کو پالی۔(ذخائر العقبیٰ ص 16 از عبدالعزیز باسنادہ ینابیع المودة 2 ص 113 / 366 ص 439 / 2 ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52

  7. 3۔ ولایت

    848 ۔زید بن ارقم! جب رسول اکرم” حجة الوداع“ سے واپس ہوتے ہوئے مقام غدیر خم پر پہنچے تو آپ نے زمین کو صاف کرنے کا حکم دیا اور پھر اعلان فرمایا کہ اللہ میرا مولا ہے اور میں ہر مومن کا ولی ہوں اور اس کے بعد علی (ع) کا ہاتھ پکڑ کر ارشاد فرمایا کہ جس کا میں ول ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52

  8. 4۔ تقدیم

    867 ۔ رسول اکرم! ایہا الناس میں تم سے آگے آگے جارہاہوں اور تم میرے پاس حوض کوثر پر وارد ہونے والے ہو، یاد رکھو کہ میں تم سے وہاں ثقلین کے بارے میں سوال کروں گا لہذا اس کا خیال رکھنا کہ میرے بعد ان کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہو، مجھے خدائے لطیف و خبیر نے خبر دی ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52

  9. 5۔ اقتداء

    874 ۔ رسول اکرم! جس شخص کو یہ بات پسند ہو کہ میری طرح کی حیات و موت نصیب ہو اور جنت عدن میں ساکن ہوجائے جسے میرے پروردگار نے تیار کیا ہے تو اسے چاہیئے کہ میرے بعد علی (ع) اور ان کے چاہنے والوں سے محبت کرے اور میرے بعد ائمہ کی اقتدا کرے کہ یہ سب میری عترت ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52

  10. 6۔ اکرام و احترام

    ” یہ نور خدا ان گھروں میں ہے جن کے احترام کا حکم دیا گیاہے اور ان میں صبح و شام ذکر خدا ہوتارہتاہے۔(نور۔آیت نمبر 36)۔ 881 ۔انس بن مالک و بریدہ! رسول اکرم نے آیت مذکورہ کی تلاوت فرمائی تو ایک شخص نے سوال کیا کہ یا رسول اللہ!یہ کونسے گھر ہیں ؟ فرمایا یہ انب ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52

  11. 7۔ خمس

    ” یاد رکھو کہ تم نے جو بھی فائدہ حاصل کیا ہے اس کا پانچواں حصّہ اللہ ، رسول ، قرابتداران رسول ، ایتام ، مساکین اور مسافران غربت زدہ کے لئے ہے“۔(انفال ص 41)۔ 891 ۔ ابن الدیلمی! امام زین العابدین (ع) نے ایک مرد شامی سے فرمایا کہ کیا تو نے سورہٴ انفال کی یہ ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52

  12. 8۔ حسن سلوک

    895 ۔ رسول اکرم! جو ہمارے اہلبیت (ع) میں سے کسی کے ساتھ بھی کوئی اچھا برتاؤ کرے گا میں روز قیامت اس کا بدلہ ضرور دوں گا۔ (کافی 4 ص 60 / 8) تہذیب 4 ص 110 / 312 روایت عیسیٰ بن عبداللہ عن الصادق (ع) ، الفقیہ 2 ص 65 / 1725 ، ذخائر العقبئ ص 19 ، ذخائر العقبئ ص ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52

  13. 9۔ صلوات

    901 ۔ ابوسعید خدری! ہم نے رسول اکرم سے گذارش کی کہ تسلیم تو معلوم ہے یہ صلوات کا طریقہ کیاہے؟ تو فرمایا کہ اس طرح کہو ” خدایا اپنے بندہ اور رسول محمد پر اس طرح رحمت نازل کرنا جس طرح آل ابراہیم پر نازل کی ہے اور انھیں اس طرح برکت دینا جس طرح ابراہیم (ع) کو ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52

  14. 10۔ ذکر فضائل

    906 ۔ رسول اکرم جب بھی کوئی قوم ایک مقام پر جمع ہوکر محمد و آل محمد کے فضائل کا تذکرہ کرتی ہے تو آسمان سے ملائکہ نازل ہوکر اس گفتگو میں شامل ہوجاتے ہیں اور جب یہ لوگ منتشر ہوجاتے ہیں تب واپس جاتے ہیں اور دوسرے ملائکہ انھیں دیکھ کر کہتے ہیں کہ آج تو تمھارے ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52

  15. 11۔ ذکر مصائب

    912 ۔ احمد بن یحییٰ الاودی نے اپنے اسناد کے ساتھ منذر کے واسطہ سے امام حسین (ع) سے نقل کیا ہے کہ جس بندہ کی آنکھ سے ہمارے غم میں ایک قطرہٴ اشک بھی گرجاتاہے پروردگارا اسے جنت میں عظیم منزل عنایت فرماتاہے” … اور اس کے بعد امام حسین (ع) کو خواب میں دیکھ کر ع ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52

  16. فصل اول: فضائل محبّت اہلبیت (ع)

    156 views ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52

  17. 1۔ اساس الاسلام

    922 ۔رسول اکرم! اسلام کی اساس میری اور میرے اہلبیت(ع) کی محبت ہے۔(کنز العمال 12 ص 105 / 34206 ، درمنثور ، ص 350)۔ 923 ۔ رسول اکرم! ہر شے کی ایک بنیاد ہے اور اسلام کی بنیاد ہم اہلبیت (ع) کی محبت ہے۔(محاسن 1 ص 247 / 461 روایت مدرک بن عبدالرحمن)۔ 924 ۔ امام ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52

  18. 2۔ محبت اہلبیت (ع) محبت خدا ہے

    928 ۔ href=" https://nasimfun.com/imam-ali-biography/ ">امام علی (ع) (ع)! میں نے رسول اکرم کی زبان مبارک سے سناہے کہ میں اولاد آد م کا سردار ہوں اور یا علی (ع) تم اور تمھاری اولاد کے ائمہ میری امت کے سردارہیں جس نے ہم سے محبت کی اس نے اللہ سے ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52

  19. 3۔ محبت اہلبیت (ع) محبت رسول اکرم ہے

    931 ۔ رسول اکرم! اللہ سے محبت کرو کہ تمھیں اپنی نعمتوں سے فیضیاب فرمایاہے، اس کے بعد اس کی محبت کی بناپر ہم سے محبت کرو اور ہماری محبت کی بناپر ہمارے اہلبیت (ع) سے محبت کرو ۔(سنن ترمذی 5 ص 622 / 3789 ، تاریخ بغداد 4 ص 160 ، مستدرک حاکم 3 ص 162 / 16 47 ، ا ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52

  20. 4۔ محبت اہلبیت تحفہ الہی ہے

    934 ۔ رسول اکرم! پروردگار نے اسلام کو خلق کرنے کے بعد اس کا ایک میدان قرار دیا اور ایک نور۔ ایک قلعہ بنایا اور ایک مددگار، اس کا میدان قرآن مجیدہے اور نور حکمت، قلعہ نیکی ہے اور انصار ہم اور ہمارے اہلبیت (ع) اور شیعہ، لہذا ہمارے اہلبیت (ع) ، ان کے شیعہ او ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:52