Risultati della ricerca

You Searched for Search again

Risultati della ricerca

  1. فصل اول: دین … اہلبیت (ع) کے نزدیک

    530 ۔ ابوالجارود! میں نے امام باقر (ع) سے عرض کیا ، فرزند رسول ۔! آپ کو تو معلوم ہے کہ میں آپ کا چاہنے والا ، صرف آپ سے وابستہ آپ کا غلام ہوں ؟ فرمایا ۔بیشک! میں نے عرض کیا کہ مجھے ایک سوال کرنا ہے، امید ہے کہ آپ جواب عنایت فرمادیں گے ، اس لئے کہ میں نابی ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  2. فصل دوم: صفات شیعہ

    537 ۔ ہمارے شیعہ وہ ہیں جو راہ محبت میں ایک دوسرے پر خرچ کرنے والے، ایک دوسرے سے محبت کرنے والے اور ہمارے دین کو زندہ رکھنے کیلئے ایک دوسرے سے ملاقات کرنے والے ہوتے ہیں، ان کی شان یہ ہے کہ غصہ آجائے تو کسی پر ظلم نہیں کرتے ہیں اور خوش حال ہوتے ہیں تو اسرا ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  3. فصل اول: ایثار

    ﴿و یطعمون الطعام علیٰ حبہ مسکینا و یتیما و اسیرا ، انما نطعمکم لوجہ اللہ لا نرید منکم جزاءً اولا شکورا﴾ (سورہ دہر 8 ، 9)۔ ﴿و یوثرون علیٰ انفسہم و لو کان بھم خصاصہ و من یوق شح نفسہ فاولئک ہم المفلحون ﴾ (سورہ حشر 9) 549 ۔ ابن عباس! حسن (ع) وحسین (ع) بیمار ہ ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  4. فصل دوم: تواضع اہلبیت (ع)

    557 ۔ رسول اکرم! میرے پاس آسمان سے ایک فرشتہ نازل ہوا جو اس سے پہلے کسی نبی کے پاس نہیں آیا تھا اور نہ اس کے بعد آنے والا ہے اور اس کا نام اسرافیل ہے، اس نے آکر مجھے سلام کیا اور کہا کہ میں پروردگار کی طرف سے بھیجا گیاہوں اورمجھے حکم دیا گیاہے کہ میں آپ ک ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  5. فصل سوم:عفو اہلبیت (ع)

    573 ۔ رسول اکرم (ع)! ہم اہلبیت (ع) کی مروت کا تقاضا یہ ہے کہ جو ہم پر ظلم کرے اسے معاف کردیں اور جو ہمیں محروم رکھے اسے عطا کردیں۔(تحف العقول ص 38)۔ 574 ۔ ابوعبداللہ الجدلی! میں نے حضرت عائشہ سے رسول اکرم کے اخلاق کے بارے میں دریافت کیا تو انھوں نے فرمایا ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  6. فصل چہارم: سیرت عبادت اہلبیت (ع)

    132 views ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  7. 1۔ اخلاص عبادت

    587 ۔ امام علی (ع)! خدایا میں نے تیری عبادت نہ تیری جنت کی طمع میں کی ہے اور نہ تیرے جہنم کے خوف سے … بلکہ تجھے عبادت کا اہل پایا ہے تو تیری عبادت کی ہے۔ (عوالی اللئالی 1 ص 404 / 63 ۔ 2 ص 11 / 18 ،شرح نہج البلاغہ ابن میثم بحرانی 5 ص 361 ، شرح مأتہ کلمہ ص ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  8. 2۔ مشقت عبادت

    591 ۔ امام محمد باقر (ع)! رسول اکرم عائشہ کے حجرہ میں تھے تو انھوں نے کہا کہ آپ اس قدر زحمت عبادت کیوں برداشت کرتے ہیں جبکہ خدا نے آپ کے تمام گناہوں کو بخش دیا ہے ؟ فرمایا کیا میں خدا کا بندہٴ شکر گذار نہ بنوں!۔ آپ پنچوں کے بھل کھڑے رہتے تھے یہاں تک کہ پر ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  9. 3 ۔ نماز اہلبیت (ع)

    616 ۔ رسول اکرم! میری آنکھوں کی ٹھنڈک نماز کے اندر رکھی گئی ہے(تاریخ بغداد 12 ص 372 از انس بن مالک، المعجم الکبیر 20 / 1023 از مغیرہ)۔ 617 ۔ عبداللہ بن مسعود! رسول اکرم تمام ذکر کرنے والوں میں نمایاں ذکر کرنے والے تھے اور تمام نمازیوں میں سب سے زیادہ نماز ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  10. 4۔ نماز شب

    640 ۔ امام باقر (ع) و اما م صادق (ع)! من اللیل فسبحہ وا دبار النجوم کے ذیل میں فرماتے تھے کہ رسول اکرم رات کو تین مرتبہ اٹھ کر آسمان کی طرف دیکھتے تھے اور آخر میں سورہ ٴ آل عمران کی پانچ آیات ” انک لا تخلف المیعاد “ (آیت 194) تک پڑھ کر نماز شب شروع فرماتے ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  11. 5۔ صیام اہلبیت (ع)

    650 ۔حماد بن عثمان نے امام صادق (ع) سے نقل کیاہے کہ رسول اکرم نے روزہ شروع کیا تو لوگوں نے کہنا شروع کردیا کہ اب روزہ ہی رکھتے رہیں گے اور اس کے بعد جب افطار کیا تو افطار کے بارے میں یہی کہنے لگے یہانتک کہ آپ نے صوم داؤد شروع کردیا کہ ایک روز روزہ رکھتے ت ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  12. 6۔ حج اہلبیت (ع)

    657 ۔عبداللہ بن عبید بن عمیر! امام حسن (ع) بن علی (ع) نے 25 حج پیدل ادا فرمائے ہیں جبکہ ناقے آپ کے ہمراہ رہا کرتے تھے۔(مستدرک حاکم 3 ص 185 / 4788 ، تاریخ دمشق حالات امام حسن (ع) 142 / 236 ، السنن الکبریٰ 4 ص 542 / 8645 ، روایت ابن عباس ، مناقب ابن شہر آشو ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  13. فصل پنجم: سیرت صبر و رضا

    667 ۔ امام حسین (ع)! عراق کے لئے نکلتے ہوئے آپ نے خطبہ ارشاد فرمایا اور اس میں حمد و ثنائے الہی کے بعد فرمایا کہ موت کا نشان اولاد آدم کی گردن سے یونہی وابستہ ہے جس طرح عورت کے گلے میں ہار ، میں اپنے اسلاف کا اسی طرح اشتیاق رکھتاہوں جس طرح یعقوب کو یوسف ک ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  14. فصل ششم: طلب معاش میں سیرت اہلبیت (ع)

    676 ۔ امام صادق (ع)! خبردار طلب معاش میں سستی اور کاہلی سے کام مت لینا کہ ہمارے آباء و اجداد اس راہ میں تگ و دوکیا کرتے تھے۔(الفقیہ 3 ص 157 / 3576 روایت حماد لحام)۔ 677 ۔ جابر بن عبداللہ! ہم رسول اکرم کے ساتھ دادی مرّ الظہر ان میں اراک کے پھل چنا کرتے تھے ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  15. فصل ہفتم: سیرت اہلبیت (ع) در عطایا و ہدایا

    688 ۔ رسول اکرم! ہم غیر مستحق کو بھی دیدیا کرتے ہیں کہ کہیں کوئی مستحق محروم نہ رہ جائے۔(عدة الداعی ص 91)۔ 689 ۔ محمد بن الحنفیہ! میرے بابا جان رات کی تاریکی میں قنبر کے کاندھے پر آٹا اور کھجور لادکر ان گھروں تک پہنچایا کرتے تھے جنھیں وہ خود جانتے تھے اور ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  16. فصل ہشتم: سیرت اہلبیت (ع) خدام کے ساتھ

    706 ۔ انس! جب رسول اکرم وارد مدینہ ہوئے تو آپ کے پاس کوئی خاتم نہ تھا، ابوطلحہ نے میرا ہاتھ پکڑا اور حضور کے پاس لے گئے ، کہا کہ سرکار! یہ انس ہوشیار بچہ ہے، یہ آپ کی خدمت کرے گا، جس کے بعد میں سفر و حضر میں ہمیشہ حضور کے ساتھ رہا لیکن نہ کسی کام کے کرنے ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  17. فصل نہم: جامع مکارم اخلاق

    721 ۔ امام علی (ع)! رسول اکرم کی توصیف کرتے ہوئے… آپ سب سے زیادہ سخی و کریم، سب سے زیادہ وسیع الصدر ، سب سے زیادہ صادق اللہجہ، سب سے زیادہ نرم دل اور سب سے بہتر معاشرت رکھنے والے تھے، انسان پہلی مرتبہ دیکھتا تو ہیبت زدہ ہوجاتا تھا اور ساتھ رہ جاتا تھا تو ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  18. فصل اول: مشقت عمل

    749 ۔ امام علی (ع)! میرے شیعو! اس عمل کے سلسلہ میں زحمت برداشت کرو جس کے ثواب سے بے نیاز نہیں ہوسکتے ہو اور اس عمل سے پرہیز کرنے کی کوشش کرو جس کے عذاب کو برداشت نہیں کرسکتے ہو میں یہ جانتا ہوں کہ عمل کی راہ میں زحمت برداشت کرلینا عذاب الہی برداشت کرنے سے ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  19. فصل دوم: حسن معاشرت

    761 ۔ رسول اکرم ، جس کے ساتھ رہو اس سے اچھا سلوک کرو تا کہ مسلمان کہے جاسکو ۔ (امالی صدوق (ر) 168 / 13 ، امالی مفید (ر) 350 / 1 مناقب الامام امیر المومنین (ع) الکوفی 2 ص 276 / 744 روایت اسماعیل بن ابی زیاد عن الصادق (ع) ، روضة الواعظین ص 474 ، مشکٰوة الان ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50

  20. فصل سوم: مسئولیت علماء

    768 ۔ امام علی! آگاہ ہوجاؤ۔ اس مالک کی قسم جس نے دانہ کو شگافتہ کیا ہے اور زندگی کو ایجاد کیاہے، اگر حاضرین موجود نہ ہوتے اور انصار کی موجودگی سے حجت قائم نہ ہوگی ہوتی اور پروردگار نے علماء سے یہ عہد نہ لیا ہوتا کہ خبردار ظالم کی شکم پری اور مظلوم کی بھوک ...

    Asad Raza - 11/06/2019 - 16:50