4۔ حکمت

1016
۔ امام صادق (ع
)!
جو ہم اہلبیت (ع) سے محبت کرے گا اور ہماری محبت کو اپنے دل میں ثابت کرے گا اس کی زبان سے حکمت کے چشمے جاری ہوں گے اور اس کے دل میں ایمان ہمیشہ تازہ رہے گا ۔( محاسن
1
ص
134
/
167
روایت فضیل بن عمر)۔
اردو

3۔ اطمینان قلب

1013
۔ امام علی (ع
)!
جب آیت کریمہ ” الا بذر اللہ تطمئن القلوب“ نازل ہوئی تو رسول اکرم نے فرمایا کہ یہ وہ شخص ہے جو خدا و رسول اور میرے اہلبیت (ع) سے سچی محبت
کرتاہے اور جھوٹ نہیں بولتاہے اور مومنین سے بھی حاضر و غائب ہر حال میں محبت کرتاہے کہ مومنین ذکر خدا ہی سے ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں ۔( کنز العمال
2
ص
442
/
4448
اردو

2۔ طہارت قلب

1011
۔ امام باقر (ع
)!
جو شخص بھی ہم سے محبت کرتاہے، اللہ اس کے دل کو پاک کردیتاہے اور جس کے دل کو پاک کردیتاہے وہ ہمارے لئے سراپا تسلیم ہوجاتاہے اور جب ایسا ہوجاتا ہے تو پروردگار اسے سختی حساب اور ہول قیامت سے محفوظ بنادیتاہے۔( کافی
1
ص
194
/
1
ابوخالد کابلی )۔
1012
۔ امام صادق (ع
)!
اردو

۱ ۔ گناہوں کا محو ہوجانا

۱۰۰۵
۔ رسول
اکرم!
ہم اہلبیت(ع) کی محبت گناہوں کو محو کردیتی ہے اور نیکیوں کو دگنا کردیتی ہے۔( امالی طوسی (ر) ص
۱۶۴
/
۲۷۴
روایت علی بن مہدی ، ارشاد القلوب ص
۲۵۳
۱۰۰۶
۔ امام حسن (ع
)!
اردو

فصل ششم: آثار محبّت اہلبیت (ع)

اردو

4۔ بلاؤں کے لئے آمادگی

994
۔ ابوسعید خدری نے رسول اکرم سے ایک حاجت کے بارے میں فریاد کی تو آپ نے فرمایا کہ ابوسعید صبر کرو کہ فقر و فاقہ میرے چاہنے والوں تک پہاڑوں کی بلندیوں سے وادیوں کی طرف آنے والے سیلاب سے زیادہ تیز رفتاری کے ساتھ آتاہے
۔ (مسند
ابن حنبل
4
ص
85
/
11379
، شعب الایمان
7
ص
318
اردو

3۔ دشمنان اہلبیت (ع) سے دشمنی

991
۔ صالح بن میثم
التمار!
میں نے حضرت میثم کی کتاب میں دیکھا ہے کہ ہم لوگوں نے ایک شام امیر المومنین (ع) کی خدمت میں حاضری دی تو آپ نے فرمایا کہ جس مومن کے دل کا بھی خدا نے ایمان کے لئے امتحان لے لیا وہ ہماری مودت کو اپنے دل میں ضرور پائے گا اور جس پر خدا کی ناراضگی ثبت ہوگئی ہے وہ ہماری دشمنی ضرور رکھے گا ، ہم اس بات پر خوش ہیں کہ مومن ہم سے دوستی رکھتاہے اور دشمن کی دشمنی کو ہم پہچانتے ہیں۔
اردو

2۔ محبان اہلبیت (ع) سے محبت

988
۔ حنش بن
المعتمر!
میں امیر المومنین علی (ع) بن ابی طالب (ع) کی خدمت میں حاضر ہوا اور میں نے سلام کرکے مزاج دریافت کیا تو فرمایا کہ میری شام اس عالم میں ہوئی ہے کہ میں اپنے دوستوں کا دوست اور دشمنوں کا دشمن ہوں اور ہمارا دوست اس رحمت خدا پر مطمئن ہے جس کا انتظار کررہا تھا اور ہمارا دشمن اپنی تعمیر جہنم کے کنارہ کررہاہے جس کا انجام جہنم میں گرجاناہے اور گویا کہ اہل رحمت کیلئے رحمت کے دروازے کھلے ہوئے ہیں اور انھیں رحمت مبارک ہے اور اہل جہنم کیلئے جہنم کی ہلاکت حاضر ہے۔
اردو

1۔ کوشش عمل

982
۔ امام علی (ع
)!
میں رسول اکرم کے ساتھ ہوں گا اور میرے فرزند میرے ساتھ حوض کوثر پر ہوں گے لہذا جسے میرے ساتھ رہناہے اسے میری بات کو اختیار کرنا ہوگا اور میرے عمل کے مطابق عمل کرنا ہوگا۔( خصال ص
624
/
10
روایت ابوبصیر و محمد بن مسلم ، تفسیر فرات ص
367
/
499
اردو

فصل پنجم: علامات محبت اہلبیت (ع)

اردو