3۔ محبت اہلبیت (ع) محبت رسول اکرم ہے

931
۔ رسول
اکرم!
اللہ سے محبت کرو کہ تمھیں اپنی نعمتوں سے فیضیاب فرمایاہے، اس کے بعد اس کی محبت کی بناپر ہم سے محبت کرو اور ہماری محبت کی بناپر ہمارے اہلبیت (ع) سے محبت کرو ۔( سنن ترمذی
5
ص
622
/
3789
، تاریخ بغداد
4
ص
160
، مستدرک حاکم
3
اردو

2۔ محبت اہلبیت (ع) محبت خدا ہے

928
۔ href="https://nasimfun.com/imam-ali-biography/">امام علی (ع) (ع
)!
اردو

1۔ اساس الاسلام

922
۔رسول
اکرم!
اسلام کی اساس میری اور میرے اہلبیت(ع) کی محبت ہے۔( کنز العمال
12
ص
105
/
34206
، درمنثور ، ص
350
923
۔ رسول
اکرم!
ہر شے کی ایک بنیاد ہے اور اسلام کی بنیاد ہم اہلبیت (ع) کی محبت ہے۔( محاسن
اردو

فصل اول: فضائل محبّت اہلبیت (ع)

اردو

11۔ ذکر مصائب

912
۔ احمد بن یحییٰ الاودی نے اپنے اسناد کے ساتھ منذر کے واسطہ سے امام حسین (ع) سے نقل کیا ہے کہ جس بندہ کی آنکھ سے ہمارے غم میں ایک قطرہٴ اشک بھی گرجاتاہے پروردگارا اسے جنت میں عظیم منزل عنایت فرماتاہے” …
اور اس کے بعد امام حسین (ع) کو خواب میں دیکھ کر عرض کیا کہ مجھ سے مخول بن ابراہیم نے ربیع بن منذر نے اپنے والد کے حوالہ سے آپ کا یہ قول نقل کیا ہے تو کیا یہ صحیح ہے؟ تو فرمایا کہ بیشک صحیح ہے۔( امالی مفید ص
340
/
6
اردو

10۔ ذکر فضائل

906
۔ رسول اکرم جب بھی کوئی قوم ایک مقام پر جمع ہوکر محمد و آل محمد کے فضائل کا تذکرہ کرتی ہے تو آسمان سے ملائکہ نازل ہوکر اس گفتگو میں شامل ہوجاتے ہیں اور جب یہ لوگ منتشر ہوجاتے ہیں تب واپس جاتے ہیں اور دوسرے ملائکہ انھیں دیکھ کر کہتے ہیں کہ آج تو تمھارے بدن سے ایسی خوشبو آرہی ہے جو ہم نے کبھی نہیں دیکھی ہے تو وہ کہتے ہیں کہ ہم ایک ایسی قوم کے پاس تھے جو محمد و آل محمد کے فضائل کا ذکر کررہی تھی اور ان لوگوں نے ہمیں یہ خوشبو عنایت کی ہے۔
اردو

9۔ صلوات

901
۔ ابوسعید
خدری!
ہم نے رسول اکرم سے گذارش کی کہ تسلیم تو معلوم ہے یہ صلوات کا طریقہ کیاہے؟ تو فرمایا کہ اس طرح کہو ” خدایا اپنے بندہ اور رسول محمد پر اس طرح رحمت نازل کرنا جس طرح آل ابراہیم پر نازل کی ہے اور انھیں اس طرح برکت دینا جس طرح ابراہیم (ع) کو دی ہے ۔( صحیح بخاری
4
ص
1802
/
4520
، صحیح مسلم
1
ص
اردو

8۔ حسن سلوک

895
۔ رسول
اکرم!
جو ہمارے اہلبیت (ع) میں سے کسی کے ساتھ بھی کوئی اچھا برتاؤ کرے گا میں روز قیامت اس کا بدلہ ضرور دوں گا۔ (کافی
4
ص
60
/
8
) تہذیب
4
ص
110
/
312
روایت عیسیٰ بن عبداللہ عن الصادق (ع) ، الفقیہ
اردو

7۔ خمس

” یاد رکھو کہ تم نے جو بھی فائدہ حاصل کیا ہے اس کا پانچواں حصّہ اللہ ، رسول ، قرابتداران رسول ، ایتام ، مساکین اور مسافران غربت زدہ کے لئے ہے“۔( انفال ص
41
891
۔ ابن
الدیلمی!
امام زین العابدین (ع) نے ایک مرد شامی سے فرمایا کہ کیا تو نے سورہٴ انفال کی یہ آیت پڑھی ہے؟ اس نے کہا یقینا پڑھی ہے مگر کیا یہ قرابتدار آپ ہی ہیں ؟ فرمایا بیشک ۔( تفسیر طبری
6
/
10
اردو

6۔ اکرام و احترام

” یہ نور خدا ان گھروں میں ہے جن کے احترام کا حکم دیا گیاہے اور ان میں صبح و شام ذکر خدا ہوتارہتاہے۔( نور۔آیت نمبر
36
881
۔انس بن مالک و
بریدہ!
رسول اکرم نے آیت مذکورہ کی تلاوت فرمائی تو ایک شخص نے سوال کیا کہ یا رسول اللہ !یہ کونسے گھر ہیں ؟ فرمایا یہ انبیاء کے گھر ہیں تو ابوبکر کھڑے ہوگئے اور کہا کہ حضور کیا یہ علی (ع) و فاطمہ (ع) کا گھر بھی انھیں میں شامل ہے؟ فرمایا بیشک ، ان گھروں میں سب سے افضل و برتر ہے۔( درمنثور
اردو