فصل ششم: طلب معاش میں سیرت اہلبیت (ع)

676
۔ امام صادق (ع
)!
خبردار طلب معاش میں سستی اور کاہلی سے کام مت لینا کہ ہمارے آباء و اجداد اس راہ میں تگ و دوکیا کرتے تھے۔(الفقیہ
3
ص
157
/
3576
روایت حماد لحام)۔
677
۔ جابر بن
عبداللہ!
اردو

فصل ہفتم: سیرت اہلبیت (ع) در عطایا و ہدایا

688
۔ رسول
اکرم!
ہم غیر مستحق کو بھی دیدیا کرتے ہیں کہ کہیں کوئی مستحق محروم نہ رہ جائے۔( عدة الداعی ص
91
689
۔ محمد بن
الحنفیہ!
اردو

فصل ہشتم: سیرت اہلبیت (ع) خدام کے ساتھ

706
۔
انس!
جب رسول اکرم وارد مدینہ ہوئے تو آپ کے پاس کوئی خاتم نہ تھا، ابوطلحہ نے میرا ہاتھ پکڑا اور حضور کے پاس لے گئے ، کہا کہ سرکار ! یہ انس ہوشیار بچہ ہے، یہ آپ کی خدمت کرے گا، جس کے بعد میں سفر و حضر میں
ہمیشہ حضور کے ساتھ رہا لیکن نہ کسی کام کے کرنے پر یہ فرمایا کہ ایسا
کیوں کیا … اور نہ ترک کرنے پر فرمایا کہ ایسا کیوں نہیں کیا ؟ (صحیح مسلم
4
ص
1805
اردو

فصل نہم: جامع مکارم اخلاق

721
۔ امام علی (ع
)!
رسول اکرم کی توصیف کرتے ہوئے… آپ سب سے زیادہ سخی و کریم، سب سے زیادہ وسیع الصدر ، سب سے زیادہ صادق اللہجہ، سب سے زیادہ نرم دل اور سب سے بہتر معاشرت رکھنے والے تھے، انسان پہلی مرتبہ دیکھتا تو ہیبت زدہ ہوجاتا تھا اور ساتھ رہ جاتا تھا تو محبت کرنے لگتا تھا۔( سنن ترمذی
5
ص
599
/
3638
از ابراہیم بن محمد)۔
722
اردو

فصل اول: مشقت عمل

749
۔ امام علی (ع
)!
میرے شیعو ! اس عمل کے سلسلہ میں زحمت برداشت کرو جس کے ثواب سے بے نیاز نہیں ہوسکتے ہو اور اس عمل سے پرہیز کرنے کی کوشش کرو جس کے عذاب کو برداشت نہیں کرسکتے ہو میں یہ
جانتا ہوں
کہ عمل کی راہ میں زحمت برداشت کرلینا عذاب الہی برداشت کرنے سے کہیں زیادہ آسان ہے، یاد رکھو کہ اس دنیا کی مدت محدود ہے اور اس کی امیدیں دراز ہیں ، یہ صرف چند روزہ ہے اور اسے ایک دن ختم ہوجاناہے جب خواہشیں بھی لپیٹ دی جائیں گی اور سانسیں بھی تمام
اردو

فصل دوم: حسن معاشرت

761
۔ رسول اکرم ، جس کے ساتھ رہو اس سے اچھا سلوک کرو تا کہ مسلمان کہے جاسکو
۔ (
امالی صدوق (ر)
168
/
13
، امالی مفید (ر)
350
/
1
مناقب الامام امیر المومنین (ع) الکوفی
2
ص
276
/
744
اردو

فصل سوم: مسئولیت علماء

768
۔ امام
علی!
اردو

فصل چہارم: جامع وصایائے اہلبیت (ع)

773
۔ عبدالرحمان بن
حجاج!
میرے پاس امام موسی کاظم (ع) نے ایک نسخہ امیر المومنین (ع) کی وصیت کا ارسال فرمایا جس کا مضمون یہ تھا۔
اردو

فصل اول: معرفت حقوق

781
۔ رسول اکرم ، قسم ہے اس خدا کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے کہ ہمارے حق کی معرفت کے بغیر کسی بندہ کا کوئی
عمل مفید نہیں ہوسکتاہے
۔ (
المعجم الاوسط
2
ص
360
/
2230
روایت ابن ابی لیلیٰ از امام حسن (ع) ینابیع المودہ
2
ص
272
اردو

فصل دوم: تاکید محافظت حق اہلبیت (ع)

787
۔ رسول اکرم ۔ میں تمھیں اہلبیت (ع) کے بارے میں خدا کو یاد دلاتاہوں، میں تمھیں اہلبیت (ع) کے بارے میں خدا کو یاد دلاتاہوں
۔ (صحیح
مسلم
4
/
1873
/
2480
، سنن دارمی
2
ص
890
/
3198
اردو