4۔ بلاؤں کے لئے آمادگی

994
۔ ابوسعید خدری نے رسول اکرم سے ایک حاجت کے بارے میں فریاد کی تو آپ نے فرمایا کہ ابوسعید صبر کرو کہ فقر و فاقہ میرے چاہنے والوں تک پہاڑوں کی بلندیوں سے وادیوں کی طرف آنے والے سیلاب سے زیادہ تیز رفتاری کے ساتھ آتاہے
۔ (مسند
ابن حنبل
4
ص
85
/
11379
، شعب الایمان
7
ص
318
اردو

فصل ششم: آثار محبّت اہلبیت (ع)

اردو

۱ ۔ گناہوں کا محو ہوجانا

۱۰۰۵
۔ رسول
اکرم!
ہم اہلبیت(ع) کی محبت گناہوں کو محو کردیتی ہے اور نیکیوں کو دگنا کردیتی ہے۔( امالی طوسی (ر) ص
۱۶۴
/
۲۷۴
روایت علی بن مہدی ، ارشاد القلوب ص
۲۵۳
۱۰۰۶
۔ امام حسن (ع
)!
اردو

2۔ طہارت قلب

1011
۔ امام باقر (ع
)!
جو شخص بھی ہم سے محبت کرتاہے، اللہ اس کے دل کو پاک کردیتاہے اور جس کے دل کو پاک کردیتاہے وہ ہمارے لئے سراپا تسلیم ہوجاتاہے اور جب ایسا ہوجاتا ہے تو پروردگار اسے سختی حساب اور ہول قیامت سے محفوظ بنادیتاہے۔( کافی
1
ص
194
/
1
ابوخالد کابلی )۔
1012
۔ امام صادق (ع
)!
اردو

3۔ اطمینان قلب

1013
۔ امام علی (ع
)!
جب آیت کریمہ ” الا بذر اللہ تطمئن القلوب“ نازل ہوئی تو رسول اکرم نے فرمایا کہ یہ وہ شخص ہے جو خدا و رسول اور میرے اہلبیت (ع) سے سچی محبت
کرتاہے اور جھوٹ نہیں بولتاہے اور مومنین سے بھی حاضر و غائب ہر حال میں محبت کرتاہے کہ مومنین ذکر خدا ہی سے ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں ۔( کنز العمال
2
ص
442
/
4448
اردو

4۔ حکمت

1016
۔ امام صادق (ع
)!
جو ہم اہلبیت (ع) سے محبت کرے گا اور ہماری محبت کو اپنے دل میں ثابت کرے گا اس کی زبان سے حکمت کے چشمے جاری ہوں گے اور اس کے دل میں ایمان ہمیشہ تازہ رہے گا ۔( محاسن
1
ص
134
/
167
روایت فضیل بن عمر)۔
اردو

5۔ کمال دین

1017
۔ رسول
اکرم!
میرے اہلبیت (ع) اور میری ذریت کی محبت کمال دین کا سبب بنتئ ہے۔( امالی صدوق (ر) ص
161
/
1
روایت حسن بن عبداللہ )۔
1018
۔ رسول
اکرم!
میرے قبیلہ ، میرے اہلبیت(ع) اور میری ذریت کی فضیلت ویسی ہی ہے جیسے دنیا کی ہر شے پر پانی
اردو

6۔ مسرت و اطمینان وقت موت

1019
۔ عبداللہ بن
الولید!
میں امام صادق (ع) کی خدمت میں مروان کے دور حکومت میں حاضر ہوا تو آپ نے فرمایا کہ تم کون ہو؟ میں نے عرض کیا کہ میں اہل کوفہ میں سے ہوں!
فرمایا کہ کوفہ سے زیادہ ہم سے محبت کرنے والا کوئی شہر نہیں ہے خصوصاً یہ ایک جماعت جسے خدا نے ہمارا عرفان عنایت فرمایاہے جبکہ تمام لوگ جاہل تھے۔ تم لوگوں نے ہم سے محبت کی جب لوگ نفرت کررہے تھے، ہمارا اتباع کیا جب لوگ مخالفت کررہے تھے، ہماری تصدیق کی جب لوگ تکذیب کررہے تھے، خدا تمھیں ہماری جیسی حیات و موت عنایت کرے۔
اردو

7۔ شفاعت اہلبیت (ع)

1020
۔ رسول اکرم ۔ میری شفاعت میری امت میں صرف ان لوگوں کے لئے ہے جو میرے
اہلبیت (
ع) سے محبت کرنے والے ہیں اور میرے شیعہ ہیں
۔ (تاریخ
بغداد
2
ص
146
) ۔
1021
۔ رسول اکرم ، ہم اہلبیت (ع) کی محبت اختیار کرو کہ جو ہماری محبت لے کر میدان قیامت میں وارد ہوگا ، وہ ہماری شفاعت سے داخل جنت ہوجائے گا ، (المعجم الاوسط
اردو

8۔ نورِ روز قیامت

1023
۔ رسول
اکرم!
تم میں سب سے زیادہ نورانیت کا حامل وہ شخص ہوگا جو سب سے زیادہ اہلبیت (ع) سے محبت کرنے والا ہوگا ۔ (شواہد التنزیل
2
ص
310
/
948
از سالم )۔
1024
۔ رسول
اکرم!
اردو