فصل چہارم: اہلبیت(ع) کے مظالم کے بارے میں اخبار پیغمبر اکرم
1124
۔ رسول
اکرم!
افسوس آل محمد کے بچوں پر کیسا ظلم ہونے والا ہے اس حاکم کی طرف سے جسے دولت کی بنیاد پر حاکم بنادیا جائے گا۔( الفردوس
4
ص
307
/
7147
، الجامع الصغیر
2
ص
718
/
6939
اردو
فصل پنجم: اہلبیت (ع) پر وارد ہونے والے مظالم
1146
۔ امام حسن (ع)! امیر المومنین (ع) کی شہادت کے بعد خطبہ دیتے ہوئے فرمایا کہ مجھ سے میرے جد رسول اکرم نے فرمایا ہے کہ اسرار امامت کے ذمہ دار میرے اہلبیت(ع) میں سے بارہ افراد ہوں گے اور سب قتل کئے جائیں گے یا انھیں زہر دیا جائیگا ، (کفایتہ الاثر ص
160
روایت ہشام بن محمد)۔
1147
اردو
فصل اول: بشارات حکومت اہلبیت (ع)
” ہم چاہتے ہیں کہ اپنے ان بندوں پر احسان کریں جنھیں اس زمین میں کمزور بنادیا گیا ہے اورانھیں قائد و امام بناکر زمین کا وارث بنادیں“ ۔( سورہٴ قصص آیت
5
)۔
” اس پروردگار نے اپنے رسول کو ہدایت اور دین حق کے ساتھ بھیجا تا کہ اس دین کو تمام ادیان پر غالب بنادے چاہے یہ بات مشرکین کو کتنی ہی ناگوار کیون نہ ہو“ ( سورہٴ صف آیت
9
)۔
اردو
فصل دوم: تمہید حکومت اہلبیت (ع)
1193
۔ رسول
اکرم!
کچھ لوگ مشرق سے برآمد ہوں گے جو مہدی کے لئے زمین ہموار کریں گے۔(سنن ابن ماجہ
2
ص
1368
/
4088
، المعجم الاوسط
1
ص
94
/
285
، مجمع الزوائد
7
ص
اردو
فصل سوم: حکومت اہلبیت (ع) آخری حکومت ہے!
1206
۔ امام باقر (ع)! ہماری حکومت آخری حکومت ہوگی اور دنیا کاکوئی خاندان نہ ہوگا جو ہم سے پہلے حکومت نہ کرچکا ہو اور ہماری حکومت اس لئے آخری ہوگی کہ کوئی شخص یہ نہ کہہ سکے کہ ہمیں موقع ملتا تو ہم بھی یہی طریقہ اختیار کرتے اور اس نکتہ کی طرف پرودگار نے اشارہ کیا ہے کہ عاقبت صاحبان تقویٰ کے لئے ہے۔( الغیبتة الطوسی (ر)
472
/
493
روایت کسیان بن کلیب ، روضة الواعظین ص
291
)۔
1207
اردو
فصل چہارم: انتظار حکومت اہلبیت (ع)
1209
۔ اسماعیل
الجعفی!
ایک شخص امام باقر (ع) کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس کے پاس ایک صحیفہ تھا جس کے بارے میں آپ نے فرمایا کہ یہ مخاصم کا صحیفہ ہے جس میں اس دین کے بارے میں سوال کیا گیا ہے جس میں عمل قبول ہوجاتاہے اس نے کہا خدا آپ پر رحمت نازل کرے میں بھی یہی چاہتا تھا؟
اردو
فصل پنجم: دعائے حکومت اہلبیت (ع)
1221
۔ امام زین العابدین (ع)! پروردگار ! اہلبیت (ع) پیغمبر کے پاکیزہ کردار افراد پر رحمت نازل فرما جنھیں تو نے اپنے امر کے لئے منتخب کیا ہے۔ اور اپنے علم کا مخزن ، اپنے دین کا محافظ ، اپنی زمین
میں اپنا خلیفہ اور اپنے بندوں پر اپنی حجت قرار دیاہے، انھیں اپنے ارادہ سے ہر رجس سے پاکیزہ بنایاہے اور اپنی ہستی کا وسیلہ اور اپنی جنت کا راستہ قرار دیاہے۔
اردو
فصل اول: غلو پر تنبیہ
1230
۔ امام علی (ع)! خبردار ہمارے بارے میں غلو نہ کرنا، یہ کہو کہ ہم بندہ ہیں اور خدا ہمارا رب ہے، اس کے بعد جو چاہو ہماری فضیلت بیان کرو، (خصال
614
/
10
روایت ابوبصیر و محمدبن مسلم عن الصادق (ع) ، غرر الحکم نمبر
2740
، تحف العقول
104
، نوادر الاخبار ص
137
)۔
1231
اردو
فصل دوم: غالیوں سے اہلبیت (ع) کی برأت
1242
۔ امام علی (ع)! خدایا میں غالیوں سے بری اوربیزار ہوں جس طرح کہ عیسیٰ (ع) بن مریم نصاریٰ سے بیزار تھے۔
خدایا انھیں بے سہارا کردے اور ان میں سے کسی ایک کی بھی مدد نہ کرنا (امالی طوسی (ر)
650
/
1350
روایت اصبغ بن نباتہ، مناقب ابن شہر آشوب ! ص
263
)۔
1243
۔ امام علی (ع
) ۔
اردو
فصل سوم: غالیوں کا کفر
1248
۔ رسول
اکرم!
میری امت کے دو گروہ ہیں جن کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے، ہمارے اہلبیت(ع) سے جنگ کرنے والے اور دین میں غلو کرکے حد سے باہر نکل جانے والے۔( الفقیہ
OTP entered does not match. Please enter the correct OTP!
Full Name and Password are required.
Please provide a valid Email address.
Please enter a valid email address.
Enter valid first name and last name with at least one space.
Mail sent successfully!
A validation e-mail has been sent to your e-mail address. You will need to follow the instructions in that message in order to gain full access to the site.
We use cookies to enhance your experience on our site. Essential cookies are necessary for the site to function. Analytics cookies help us understand how you use the site. Learn more
Cookie Preferences
Control how we use cookies on this site. Essential cookies cannot be disabled as they are required for the site to function.
Required
These cookies are necessary for the website to function and cannot be switched off.
These cookies allow us to count visits and traffic sources so we can measure and improve the performance of our site.