فصل چہارم: ہلاکت غالی

1254
۔ امام علی (ع
)!
ہم اہلبیت (ع) کے بارے میں دو گروہ ہلاک ہوں گے، حد سے زیادہ تعریف کرنے والا اور بیہود ہ افترا پردازی کرنے والا۔( السنتہ لابن ابی عاصم
475
/
1005
1255
۔ امام علی (ع)! میرے بارے میں دو طرح کے لوگ ہلاک ہوجائیں گے، افراط کرنے والا غالی اور دشمنی رکھنے والا کینہ پرور، (فضائل الصحابہ ابن حنبل
2
ص
اردو

فصل پنجم: غلو کی روایات سب جعلی ہیں

1259
۔ ابراہیم بن ابی
محمود!
میں نے امام رضا (ع) سے عرض کیا کہ فرزند رسول ! ہمارے پاس امیر المومنین (ع) کے فضائل اور آپ کے فضائل میں بہت سے روایات میں جنھیں مخالفین نے بیان کیا ہے اور آپ حضرات نے نہیں بیان کیاہے کیا ہم ان پر اعتماد کرلیں؟
اردو

فصل اول: اہلبیت (ع) والوں کے صفات

” جو میرا اتباع کرے گا وہ مجھ سے ہوگا“ ( سورہٴ ابراہیم آیت
36
1260
۔ رسول اکرم ۔ ہر متقی انسان میرے وابستگان میں شمار ہوتاہے۔ (الفردوس
1
ص
418
/
1691
روایت انس بن مالک)
1261
۔
انس!
رسول اکرم سے دریافت کیا گیا کہ آل محمد سے کون افراد مراد ہیں؟
اردو

فصل دوم: اہلبیت (ع) سے بیگانہ افراد کے صفات

1265
۔ رسول
اکرم!
جو شخص ہنسی خوشی ذلت کا اقرار کرلے وہ ہم اہلبیت (ع) سے نہیں ہے۔( تحف العقول ص
58
1266
۔ رسول
اکرم!
جو ہمارے بزرگ کا احترام نہ کرے اور چھوٹے پر رحم نہ کرے اور ہمارے فضل کی معرفت نہ رکھتاہو وہ ہم اہلبیت(ع) سے نہیں ہے( جامع الاحادیث قمی ص
112
اردو

فصل سوم: جن افراد کو اہلبیت(ع) میں شامل کیا گیاہے

اردو

1۔ ابوذر

1283
۔ رسول
اکرم!
ابوذر ۔ تم ہم اہلبیت (ع) سے ہو۔( امالی طوسی (ر)
525
/
1162
، مکارم الاخلاق
2
ص
363
/
2661
، تنبیہ الخواطر
2
ص
51
روایت ابوذر)۔
اردو

2 ۔ ابوعبیدہ

1284
۔
ابوالحسن!
ابوعبیدہ کی زوجہ ان کے انتقال کے بعد امام صادق (ع) کی خدمت میں آئی اور کہا کہ میں اس لئے رورہی ہوں کہ انھوں نے غربت میں انتقال کیا ہے تو آپ نے فرمایا کہ وہ غریب نہیں تھے، وہ ہم اہلبیت(ع) میں سے ہیں۔( مستطرفات السرائر
40
/
4
اردو

3۔ راہب بلیخ

1285
۔ حبہ
عرنی!
جب حضرت علی (ع) بلیخ نامی جگہ پر فرات کے کنارہ اترے تو ایک راہب صومعہ سے نکل آیا اور اس نے کہا کہ ہمارے پاس ایک کتاب ہے جو آباء و اجداد سے وراثت میں ملی ہے اور اسے اصحاب عیسیٰ بن مریم نے لکھاہے، میں آپ کے سامنے پیش کرنا چاہتاہوں ،فرمایا وہ کہاں ہے لاؤ، اس نے کہا اس کا مفہوم یہ ہے۔
اردو

5 ۔ سلمان (ر)

1287
۔رسول اکرم نے حضرت علی (ع) سے فرمایا کہ سلمان (ر) ہم اہلبیت (ع) سے ہیں اور مخلص ہیں لہذا انھیں اپنے لئے اختیار کرلو
۔ (مسند
ابویعلی ٰ
6
ص
177
/
6739
روایت سعد الاسکاف عن الباقر (ع) ، الفردوس
2
ص
337
/
3532
) ۔
اردو

6 ۔ عمر بن یزید

1294
۔ عمر بن
یزید!
امام صادق (ع) نے مجھ سے فرمایا کہ اے ابن یزید ! خدا کی قسم تم ہم اہلبیت (ع) سے ہو، میں نے عرض کیا ، میں آپ پر قربان ، آل محمد سے؟ فرمایا بیشک انھیں کے نفس سے؟
عرض کیا کہ انھیں کے نفس سے؟ فرمایا بیشک انھیں کے نفس سے ! کیا تم نے قرآن کی یہ آیت نہیں پڑھی ہے” یقیناً ابراہیم سے قریب تر ان کے پیرو تھے اور پھر یہ پیغمبر اور صاحبان ایمان ہیں اور اللہ صاحبان ایمان کا سرپرست ہے“ آل عمران نمبر
68
۔
اردو