2۔ منافقین سے ملحق ہوجانا

1079
۔ رسول
اکرم!
جو ہم اہلبیت (ع) سے نفرت کرے گا وہ منافق ہوگا ۔(فضائل الصحابہ ابن حنبل
2
ص
661
،
1166
، درمنثور
7
ص
349
نقل از ابن عدی ،مناقب ابن شہر آشوب
3
ص
205
اردو

3۔ کفار سے الحاق

1086
۔ رسول
اکرم!
ہوشیار ہو کہ جو بغض آل محمد پر مرجائے گا وہ کافر مرے گا، جو بغض آل محمد پر مرے گا وہ بوئے جنت نہ سونگھ سکے گا۔( کشاف
3
ص
403
، مائتہ منقبہ
90
/
37
روایت ابن عمر، بشارة المصطفیٰ ص
197
، فرائد السمطین
اردو

4۔ یہو و نصاریٰ سے الحاق

1088
۔ جابر بن عبداللہ رسول اکرم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا، لوگو! جو ہم اہلبیت (ع) سے بغض رکھے گا اللہ اسے روز قیامت یہودی محشور کرے گا۔
میں نے عرض کی حضور ! چاہے نماز روزہ کیوں نہ کرتا ہو؟ فرمایا چاہے نماز روزہ کا پابند ہوا اور اپنے کو مسلمان تصور کرتا ہو۔(المعجم الاوسط
4
ص
212
/
4002
، امالی صدوق (ر)
273
/
اردو

5 -روز قیامت دیدار پیغمبر سے محرومی

1091
۔ عبدالسلام بن صالح الہروی از امام رضا (ع) … میں نے عرض کی کہ فرزند
رسول!
پھر اس روایت کے معنی کیا ہیں کہ لا الہ الا اللہ کا ثواب یہ ہے کہ انسان پروردگار کے چہرہ کو دیکھ لے؟
اردو

6۔ روز قیامت مجذوم ہونا

1092
۔ رسول
اکرم!
جو بھی ہم اہلبیت (ع) سے بغض رکھے گا، خدا اسے روز قیامت کوڑھی محشور کرے گا ۔( ثواب الاعمال
243
/
2
، محاسن
1
ص
174
/
269
روایت اسماعیل الجعفی ، کافی
2
ص
337
اردو

7۔ شفاعت سے محرومی

1093
۔ انس بن
مالک!
میں نے رسول اکرم کو علی (ع) بن ابی طالب (ع) کی طرف رخ کرکے اس آیت کی تلاوت کرتے دیکھا ” رات کے ایک حصہ میں بیدار ہوکر یہ خدائی عطیہ ہے وہ اس طرح تمھیں مقام محمود تک پہنچانا چاہتاہے“ ( اسراء ص
79
اورپھر فرمایا ۔ یا علی (ع)! پروردگار نے مجھے اہل توحید کی شفاعت کا اختیار دیاہے لیکن تم سے اور تمھاری اولاد سے دشمنی رکھنے والوں کے بارے میں منع کردیا ہے۔( امالی طوسی (ر)
455
اردو

8۔ داخلہ جہنم

1095
۔ رسول
اکرم!
قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے، ہم اہلبیت(ع) سے جو شخص بھی دشمنی کرے گا اللہ
اسے جہنم میں جھونک دے گا، (مستدرک حاکم
3
ص
162
/
4717
، موارد الظمان
555
/
2246
، مناقب کوفی
اردو

فصل اوّل: مظالم پر تنبیہ

1102
۔ رسول
اکرم!
ویل ہے میرے اہلبیت(ع) کے دشمنوں کے لئے جو ان پر اپنے کو مقدم رکھتے ہیں ، انھیں نہ میری شفاعت حاصل ہوگی اور نہ میرے پروردگار کی جنت کو دیکھ سکیں گے۔( امالی شجری
1
ص
154
1103
۔ رسول اکرم (ع)! اس پر اللہ کا شدید غضب ہوگا جو میری عترت کے بارے میں مجھے ستائے گا ۔( کنز العمال
12
ص
اردو

فصل دوم: اہلبیت (ع) پر ظلم کرنے والوں پر جنّت حرام ہے

1113
۔ رسول
اکرم!
پروردگار نے جنت کو حرام قرار دیدیاہے اس پر جو میرے اہلبیت (ع) پر ظلم کرے۔ ان سے جنگ کرے ، ان پر حملہ کرے یا انھیں گالیاں دے۔ (ذخائر العقبئص
20
، ینابیع ا لمودہ
2
ص
119
/
344
1114
۔ رسول
اکرم!
اردو

فصل سوم: ظالمین اہلبیت(ع) کا عذاب

1120
۔ رسول
اکرم!
ویل ہے میرے اہلبیت(ع) کے ظالموں کے لئے ، ان پر درک اسفل میں منافقین کے ساتھ عذاب کیا جائے گا ۔ (صحیفة الرضا (ع)
122
/
80
، عیون اخبار الرضا (ع)
2
ص
47
/
177
، مقتل الحسین (ع) خوارزمی
2
ص
اردو