5۔ اقتداء

874
۔ رسول اکرم! جس شخص کو یہ بات پسند ہو کہ میری طرح کی حیات و موت نصیب ہو اور جنت عدن میں ساکن ہوجائے جسے میرے پروردگار نے تیار کیا ہے تو اسے چاہیئے کہ میرے بعد علی (ع) اور ان کے چاہنے والوں سے محبت کرے اور میرے بعد ائمہ کی اقتدا کرے کہ یہ سب میری عترت ہیں اور میری ہی طینت سے پیدا ہوئے ہیں انھیں مالک کی طرف سے علم و فہم عطا ہوا ہے اور ویل ہے میری امت کے ان افراد کے لئے جو ان کے فضل کا انکار کریں اور ان کے ساتھ میرے رشتہ قرابت کا خیال نہ رکھیں، اللہ ان لوگوں کو میری شفاعت نصیب نہ کرے ۔( حلیة الاولیاء
1
اردو

4۔ تقدیم

867
۔ رسول
اکرم!
اردو

3۔ ولایت

848
۔زید بن
ارقم!
جب رسول اکرم” حجة الوداع“ سے واپس ہوتے ہوئے مقام غدیر خم پر پہنچے تو آپ نے زمین کو صاف کرنے کا حکم دیا اور پھر اعلان فرمایا کہ اللہ میرا مولا ہے اور میں ہر مومن کا ولی ہوں اور اس کے بعد علی (ع) کا ہاتھ پکڑ کر ارشاد فرمایا کہ جس کا میں ولی ہوں اس کا یہ بھی ولی ہے ، خدا یا اسے دوست رکھنا جو اس سے محبت کرے اور اس سے دشمنی کرنا جو اس سے دشمنی رکھے۔( مستدرک حاکم
3
ص
118
/
اردو

2۔ تمسک

828
۔ رسول
اکرم!
میں اور میرے اہلبیت (ع) جنت کے ایک شجر کے مانند ہیں جس کی شاخیں اس دنیا میں بھی ہیں لہذا اگر کوئی شخص ہم سے متمسک ہوگیا تو گویا اس نے پروردگار کے راستہ کو پالی۔( ذخائر العقبیٰ ص
16
از عبدالعزیز باسنادہ ینابیع المودة
2
ص
113
/
366
ص
439
/
اردو

1۔ مودت

ارشاد احدیت ہوتاہے، پیغمبر آپ ان سے کہہ دیجیئے کہ میں رسالت کا اجر قربا کی مودت کے علاوہ کچھ نہیں چاہتاہوں اور جو شخص ایک نیکی اختیار کرے گا ہم اس کی نیکی میں اضافہ کردیں گے کہ خدا غفور بھی ہے اور شکور بھی ہے، سورہ شوریٰ آیت
23
۔
” آپ کہہ دیجیئے کہ میں نے جس اجر کا سوال کیا ہے اس کا فائدہ تمھیں کو ہے ورنہ میرا واقعی اجر تو خدا کے ذمہ ہے اور وہی ہر شے کا نگراں اور گواہ ہے“ سورہ سبا آیت
47
۔
اردو

فصل سوم: عناوین حقوق اہلبیت (ع)

اردو

فصل دوم: تاکید محافظت حق اہلبیت (ع)

787
۔ رسول اکرم ۔ میں تمھیں اہلبیت (ع) کے بارے میں خدا کو یاد دلاتاہوں، میں تمھیں اہلبیت (ع) کے بارے میں خدا کو یاد دلاتاہوں
۔ (صحیح
مسلم
4
/
1873
/
2480
، سنن دارمی
2
ص
890
/
3198
اردو

فصل اول: معرفت حقوق

781
۔ رسول اکرم ، قسم ہے اس خدا کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے کہ ہمارے حق کی معرفت کے بغیر کسی بندہ کا کوئی
عمل مفید نہیں ہوسکتاہے
۔ (
المعجم الاوسط
2
ص
360
/
2230
روایت ابن ابی لیلیٰ از امام حسن (ع) ینابیع المودہ
2
ص
272
اردو

فصل چہارم: جامع وصایائے اہلبیت (ع)

773
۔ عبدالرحمان بن
حجاج!
میرے پاس امام موسی کاظم (ع) نے ایک نسخہ امیر المومنین (ع) کی وصیت کا ارسال فرمایا جس کا مضمون یہ تھا۔
اردو

فصل سوم: مسئولیت علماء

768
۔ امام
علی!
اردو