6۔ جامعہ

506
۔ابوبصیر امام صادق (ع) سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت نے فرمایا اے ابومحمد! ہمارے پاس جامعہ ہے اور تم کیا جانو کہ یہ جامعہ کیاہے ؟ میں نے عرض کی حضور بتادیں کہ کیا ہے؟
فرمایا کہ ایک صحیفہ ہے جس کا طول رسول اکرم کے ہاتھوں سے ستر ہاتھ ہے اور اس میں وہ سب کچھ ہے جسے حضرت (ع) نے فرمایاہے اور حضرت علی (ع) نے اپنے ہاتھ سے لکھا ہے، اس میں تمام حلال و حرام اور مسائل انسانیہ کا ذکر ہے یہاں تک کہ خراش کا تاوان تک درج ہے یہ جان قربان، آپ کو اجازت کی کیا ضرورت ہے ، حضرت نے میرا
اردو

-7حقیقت جفر

علم جعفر کی حقیقت اور اس کے مفہو
م کے بارے میں علماء اعلام میں شد
ید اختلاف پایا جاتاہے اور ہر شخص نے ایک نئے اندا
ز
اردو

8۔ الہام

512
۔امام رضا (ع
)!
پروردگار جب کسی بندہ کا انتخاب امور بندگان خدا کے لئے کرتاہے تو اس کے سینہ کو کشادہ کردیتاہے اس کے دل میں حکمت کے چشمے جاری کردیتاہے اور اسے ایک الہام عطا فرماتاہے، جس کے بعد نہ کسی جواب سے عاجر ہوتاہے اور نہ کسی امر صواب کے بارے میں متحیر ہوتاہے اس کے علاوہ وہ معصوم ہوتاہے جس کی تائید، تسدید اور توفیق پروردگار کی طرف سے ہوتی ہے اور اس کے نتیجہ میں ہر خطا، لغزش اور غلطی سے محفوظ رہتاہے اور یہ کمال پروردگار اس لئے عنایت کرتاہے کہ
اردو

فصل چہارم: کیفیت علوم اہلبیت (ع)

اردو

1۔ اذا شاؤ اعلموا

520
۔ امام صادق (ع
)! امام
جب جس چیز کو جاننا چاہتاہے جان لیتاہے( کافی
1
ص
258
/
1
، بصائر الدرجات
315
/
3
روایات ابوالربیع و روایت دوم از یزید بنفرقد النہدی)۔
521
۔ عمار
اردو

2۔ بست و کشاد

523
اردو

3۔ اضافہٴ علم

525
۔
زرارہ!
میں نے امام محمد (ع) باقر کو یہ فرماتے سنا ہے کہ اگر پروردگار ہمارے علم میں مسلسل اضافہ نہ کرتا رہتا تو وہ بھی ختم ہوجاتا۔ میں نے عرض کی تو کیا آپ حضرات کو رسول اکرم سے بھی زیادہ دیدیا جاتاہے؟ فرمایا خدا جب بھی دینا چاہتاہے تو پہلے رسول اکرم پر پیش کرتاہے اس کے بعد ائمہ کو ملتاہے اور اسی طرح ہم تک پہنچا ہے۔( کافی
1
ص
255
/
3
اردو

فصل اول: دین … اہلبیت (ع) کے نزدیک

530
۔
ابوالجارود!
میں نے امام باقر (ع) سے عرض کیا ، فرزند رسول ۔! آپ کو تو معلوم ہے کہ میں آپ کا چاہنے والا ، صرف آپ سے وابستہ آپ کا غلام ہوں ؟ فرمایا ۔بیشک !
میں نے عرض کیا کہ مجھے ایک سوال کرنا ہے، امید ہے کہ آپ جواب عنایت فرمادیں گے ، اس لئے کہ میں نابیناہوں، بہت کم چل سکتاہوں اور بار بارآپ کی خدمت میں حاضر نہیں ہوسکتاہوں، فرمایا بتاؤ کیا کام ہے؟ میں نے عرض کی آپ اس دین سے باخبر کریں جس سے آپ اور آپ کے گھر والے اللہ کی اطاعت کرتے ہیں تا کہ ہم بھی اس کو اختیار کرسکیں۔
اردو

فصل دوم: صفات شیعہ

537
۔ ہمارے شیعہ وہ ہیں جو راہ محبت میں ایک دوسرے پر خرچ کرنے والے، ایک دوسرے سے محبت کرنے والے اور ہمارے دین کو زندہ رکھنے کیلئے ایک دوسرے سے ملاقات کرنے والے ہوتے ہیں، ان کی شان یہ ہے کہ غصہ آجائے تو کسی پر ظلم نہیں کرتے ہیں اور خوش حال ہوتے ہیں تو اسراف نہیں کرتے ہیں، اپنے ہمسایہ کے لئے برکت اور اپنے ساتھیوں کے لئے مجسمہ سلامتی ہوتے ہیں۔( کافی
2
ص
236
/
24
روایت ابوالمقدام عن الباقر (ع) ، خصال ص
اردو

فصل اول: ایثار

﴿و یطعمون الطعام علیٰ حبہ مسکینا و یتیما و اسیرا ، انما نطعمکم لوجہ اللہ لا نرید منکم جزاءً اولا شکورا﴾
( سورہ دہر
8
،
9
﴿و یوثرون علیٰ انفسہم و لو کان بھم خصاصہ و من یوق شح نفسہ فاولئک ہم المفلحون ﴾
اردو