فصل چہارم: اہلبیت (ع) کو محبوب خلائق بنانے کی تاکید
979
۔ امام صادق (ع
)!
اللہ اس بندہ پر رحم کرے جو ہمیں لوگوں میں محبوب بنائے اور مبغوض نہ بنائے۔( کافی
8
ص
229
/
293
، تنبیہ الخواطر
2
ص
152
روایت ابوبصیر، مشکٰوة الانوار ص
180
اردو
فصل سوم: تربیت اولاد بر محبت اہلبیت (ع)
974
۔ رسول
اکرم!
اپنی اولاد کی تربیت کرو میری محبت ، میری اہلبیت (ع) کی محبّت اور قرآن کی تعلیم پر ۔(احقاق الحق
18
/
498
)۔
975
۔ رسول
اکرم!
اردو
4۔ قیامت کا سب سے پہلا سوال
970
۔ رسول
اکرم!
قیامت کے دن سب سے پہلے ہم اہلبیت (ع) کی محبت کے بارے میں سوال کیا جائے گا ۔( عیون اخبار الرضا (ع)
2
ص
62
/
258
روایت حسن بن عبداللہ بن محمد بن العباس الرازی التمیمی)۔
971
اردو
3۔ علامت ایمان
957
۔ رسول
اکرم!
مجھ سے میرے پروردگار نے عہد کیا ہے کہ میرے اہلبیت (ع) کی محبت کے بغیر کسی بندہ کے ایمان کو قبول نہیں کرے گا۔ ( احقاق الحق
9
ص
454
نقل از مناقب مرتضویہ و خلاصة الاخبار)۔
958
۔ رسول
اکرم!
اردو
2۔ شرط توحید
954
۔ جابر بن عبداللہ
انصاری!
ایک اعرابی رسول اکرم کی خدمت میں حاضر ہوکر کہنے لگا کہ حضور کیا جنت کی کوئی قیمت ہے؟ فرمایا، بیشک اس نے کہا وہ کیا ہے ؟ فرمایا لا الہ الا اللہ جسے بندہ مومن خلوص دل کے ساتھ زبان پر جاری کرے۔
اس نے کہا کہ خلوص دل کا مطلب کیا ہے؟ فرمایا میرے احکام پر عمل اور میرے اہلبیت (ع) کی محبت ۔
اس نے عرض کیا اہلبیت (ع) کی محبت بھی کلمہ توحید کا کوئی حق ہے؟ فرمایا یہ سب سے عظیم ترین حق ہے۔( امالی طوسی (ر) ص
583
اردو
1۔ علامت ولادتِ صحیح
943
۔رسول اکرم ۔
لوگو!
اپنی اولاد کا امتحان محبت علی (ع) کے ذریعہ لو کہ علی (ع) کسی گمراہی کی دعوت نہیں دے سکتے ہیں اور کسی ہدایت سے دور نہیں کرسکتے ہیں جو اولاد ان سے محبت کرے وہ تمھاری ہے ورنہ پھر تمھاری نہیں ہے۔( تاریخ دمشق حالات امام علی (ع)
2
ص
225
/
730
)۔
944
۔ امام علی (ع
)!
اردو
فصل دوم: خصائص محبت اہلبیت (ع)
اردو
6۔ محبت اہلبیت (ع) باقیات صالحات میں ہے
942
۔ محمد بن اسماعیل بن عبدالرحمان
الجعفی!
میں اور میرے چچا حصین بن عبدالرحمان امام صادق (ع) کی خدمت میں حاضر ہوئے تو آپ نے انھیں قریب بلاکر بٹھایا اور فرمایا کہ یہ کس کے فرزند ہیں ؟ انھوں نے عرض کی کہ میرے بھائی اسماعیل کے فرزند ہیں!۔
فرمایا خدا اسماعیل پر رحمت نازل کرے اور ان کے گناہوں کو معاف فرمائے تم نے انھیں کس عالم میں چھوڑا
ہے، انھوں نے عرض کی کہ بہترین حال میں کہ خدا نے ہمیں آپ کی محبت عنایت فرمائی ہے۔
اردو
5۔ محبت اہلبیت (ع) افضل عبادت ہے
937
۔ رسول
اکرم!
آل محمد سے ایک دن کی محبت ایک سال کی عبادت سے بہتر ہے اور اس پر مرنے والا جنت میں داخل ہوجاتاہے۔( الفردوس
OTP entered does not match. Please enter the correct OTP!
Full Name and Password are required.
Please provide a valid Email address.
Please enter a valid email address.
Enter valid first name and last name with at least one space.
Mail sent successfully!
A validation e-mail has been sent to your e-mail address. You will need to follow the instructions in that message in order to gain full access to the site.
We use cookies to enhance your experience on our site. Essential cookies are necessary for the site to function. Analytics cookies help us understand how you use the site. Learn more
Cookie Preferences
Control how we use cookies on this site. Essential cookies cannot be disabled as they are required for the site to function.
Required
These cookies are necessary for the website to function and cannot be switched off.
These cookies allow us to count visits and traffic sources so we can measure and improve the performance of our site.