حرف آغاز
عرض تنظیم
باب ٩
متفرقات
باب ٨
کتاب امر بالمعروف و نھی عن المنکر
امر بالمعروف و نھی عن المنکر کے واجب ہونے کے شرائط
س۱۰۷۸۔ ایسی جگہ امر بالمعروف اور نھی عن المنکر کا کیا حکم ہے جھاں اچھائی کو ترک کرنے والے برائی کو انجام دینے والے کی لوگوں کے سامنے اھانت ہوتی ہے اور اس کی حیثیت گھٹتی ہو۔
باب ٧
کتاب جھاد
س۱۰۷۳۔ امام معصوم (ع) کی غیبت کے زمانہ میں ابتدائی جھاد کا کیا حکم ہے ؟ اور کیا فقیہ جامع الشرائط اور نافذ کلمہ ( ولی امر مسلمین) کے لئے جائز ہے کہ جھاد کا حکم دے؟
ج۔ بعید نہیں کہ وہ جامع الشرائط مجتھد جو ولی امر مسلمین ہو جب یہ سمجھے کہ مصلحت کا تقاضہ یھی ہے تو جھاد ابتدائی کے جواز کا حکم دیدے بلکہ یہ قول اقویٰ ہے ۔
س۱۰۷۴۔ جب اسلام خطرے میں ہو تو والدین کی اجازت کے بغیر اسلام کے دفاع کے لئے اٹھ کھڑے ہونے کا کیا حکم ہے ؟
باب ٦
کتاب الخمس
ھبہ ، ھدیہ ( تحفہ) بینکوں کے انعامات اور مھر و میراث
س۸۶۸۔ ھبہ اور عید کے تحفے ( عیدی) پر خمس ہے یا نہیں ؟
ج۔ ھبہ اور ھدیہ پر خمس نہیں ہے ۔ اگرچہ ان میں سے جو کچھ سالانہ اخراجات سے بچ جائے اس کا خمس نکالنا احوط ہے ۔