قسم پنجم: مذہب اہلبیت (ع)

فصل اول : دین کا مفہوم اہلبیت (ع) کے نزدیک
فصل دوم: شیعوں کے صفات

فصل اول: دین … اہلبیت (ع) کے نزدیک

530
۔
ابوالجارود!
میں نے امام باقر (ع) سے عرض کیا ، فرزند رسول ۔! آپ کو تو معلوم ہے کہ میں آپ کا چاہنے والا ، صرف آپ سے وابستہ آپ کا غلام ہوں ؟ فرمایا ۔بیشک !
اردو

قسم چہارم: علم اہلبیت (ع)

فصل اول : خصائص علوم
فصل دوم: ابواب علوم
فصل سوم : مبادی علوم
فصل چہارم: صفت علوم

فصل اول: خصائص علوم اہلبیت (ع)

1۔ خزانہ دار علوم الہیہ

347
۔ رسول
اکرم!
اردو

قسم سوم :خصائص اہلبیت (ع)

فصل اول: مختلف اہم ترین خصوصیات
فصل دو م: جامع خصوصیات

فصل اول: اہم ترین خصوصیات

1۔طہارت

﴿ انما یرید اللہ لیذھب عنکم الرجس اھل البیت و یطھرکم تطھیرا﴾
150
۔ رسول
اکرم!
اردو

قسم دوم:معرفت اہلبیت (ع)

فصل اول: قیمت معرفت
فصل دوم : عظمت اہلبیت (ع)
فصل سوم : تنبیہ بر عدم معرفت
فصل چہارم: منزلت اہلبیت (ع) روز قیامت

فصل اوّل: قیمت معرفت اہلبیت (ع)

93
۔ رسول اکرم ۔ جس شخص کو پرورگار نے میرے اہلبیت (ع) کی معرفت اور محبت کی توفیق دید گویا اس کے لئے تمام خیر جمع کردیا
۔ (
امالی
اردو

قسم اول: مفہوم اہل البیت (ع)

فصل اول : ازواج پیغمبر اور مفہوم اہلبیت (ع)
فصل دوم : اصحاب رسول اور مفہوم اہلبیت (ع)
فصل سوم : اہلبیت (ع) اور مفہوم اہلبیت (ع)
فصل چہارم: رسول اکرم اور سلام اہلبیت (ع)
فصل پنجم : تعداد ائمہ اہلبیت(ع)
فصل ششم : اسماء ائمہ اہلبیت(ع)
اردو

امت اسلامیہ کی بیدار مغزی

اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ دور حاضر میں امت اسلامیہ کے تمام گزشتہ ادوار سے زیادہ بڑھتے ہوئے اسلامی شعور اور اسلامی انقلاب کے زیر اثر اسلامیات سے بڑھتی ہوئی دلچسپی نے وہ موقع فراہم کردیا ہے کہ امت علوم اہلبیت علیہم السلام کے چشموں سے سیراب ہو اور مسلمان کتاب و سنت اور تمسک بالثقلین کے زیر سایہ اپنے کلمہ کو متحد بنالیں۔
اردو

داستان مصائب اہلبیت (ع)

عالم اسلام کا سب سے زیادہ المناک باب یہ ہے کہ قرآن مجید کے ارشادات اور سرکار دو عالم (ع) کے مسلسل تاکیدات کے باوجود اہلبیت علیہم السلام ہر دور میں ایسے ظلم و ستم کا نشانہ رہے ہیں جن کے بیان سے زبان عاجز اور جن کے تحریر کرنے سے قلم درماندہ ہیں … بلکہ بجا طور پر یہ کہا جاسکتاہے کہ اگر سرکار دو عالم نے انہیں اذیت دینے کا حکم دیا ہوتا تو امت اس سے زیادہ ظلم نہیں کرسکتی تھی اور مختصر منظوم میں یہ کہا جاسکتاہے کہ اگر غم و الم ، رنج و اندوہ کو مجسم کردیا جائے تو اہلبیت علیہم السلام کی زندگی کا مرقع دیکھا جاسکتاہے۔
اردو

غالیوں سے برائت

واضح رہے کہ حقیقی شیعہ کسی دور میں بھی اہلبیت (ع) کے بارے میں غلو کا شکار نہیں رہے ہیں اور انہوں نے ہر دور میں غالیوں سے برائت اور بیزاری کا اعلان کیا ہے۔
اہلبیت (ع) علیہم السلام کی تقدیس و تمجید اور ان کے حقوق کی ادائیگی کے سلسلہ میں ان کا عمل تمامتر آیات قرآنی اور معتبر احادیث کی بنیاد پر رہاہے جس کے بارے میں ایک مستقل باب اس کتاب میں بھی درج کیا گیاہے۔
اردو

رمز عظمت مسلمین

زیر نظر کتاب میں اہلبیت (ع) کی معرفت، ان کے خصائص و امتیازات، ان کے علوم و حقوق اور ان کی محبت و عداوت سے متعلق جن احادیث کا ذکر کیا گیاہے… ان سے بخوبی واضح ہوجاتاہے کہ رسول اکرم نے انتہائی واضح اور بلیغ انداز سے اپنے بعض قرابتدار حضرات کو امت کا سیاسی ،علمی اور اخلاقی قائد بنادیا ہے اور مسلمانوں کا فرض ہے کہ حقیقی اسلام سے وابستہ رہنے اور ہر طرح کے انحراف و ضلال سے بچنے کے لئے انہیں اہلبیت (ع) سے وابستہ رہیں تا کہ واقعی توحید کی حکومت قائم کی جاسکے اور اپنی عزت و عظمت کو حاصل کیا جاسکے کہ اس عظیم منزل و منزلت تک پہنچنا قرآن و اہلبیت (ع) سے تمسک کے بغیر ممکن نہیں ہے۔
اردو

کچھ آیت تطہیر سے متعلق

یہ آیت کریمہ سرکار دو عالم (ع) کے آخر دور حیات میں اس دقت نازل ہوئی ہے جب آپ جناب ام سلمہ کے گھر میں تھے اور اس کے بعد آپ نے علی (ع) و فاطمہ (ع)و حسن (ع) و حسین (ع) کو جمع کرکے ایک خیبری چادر اوڑھادی اور بارگاہ احدیت میں عرض کی، خدایا یہی میرے اہلبیت (ع) ہیں، تو ام سلمہ نے گزارش کی کہ حضور میری جگہ کہاں ہے؟ فرمایا تم منزل خیر پر ہو … یا … تمہارا انجام بخیر ہے۔
دوسری روایت کے مطابق ام سلمہ نے عرض کی کہ کیا میں اہلبیت (ع) میں نہیں ہوں؟
تو فرمایا کہ تم خیر پر ہو۔
اردو